ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کنالوجی اور روایت کو ساتھ لیکر چلنا چاہئے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ کمپلیکس میں اشوکا یونیورسٹی کے طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں میں سماج میں مثبت تبدیلی لانے کی بے پناہ طاقت اور صلاحیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سماج کو نوجوانوں سے بہت زیادہ توقعات ہیں اور یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ آگے بڑھیں اور ان توقعات کو پورا کریں۔
طلباء کو زندگی میں ناکامیوں سے مایوس نہ ہونے کی تلقین کرتے ہوئے مسٹر برلا نے زور دیا کہ کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہیں ا س لئے طلباء کو ہر چیلنج کو نئے موقع کے طور پر لینا چاہئے ۔ سب سے پہلے طلباء کو اپنے اہداف کا تعین کرنا چاہیے اور ایک بار جب اہداف طے ہو جائیں تو انہیں رکاوٹوں کے سامنے ہمت ہارے بغیر پورے نظم و ضبط اور لگن کے ساتھ اہداف حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
مسٹر برلا نے کہا کہ ایسا کرنے سے کامیابی کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے طلباء کو خبردار کیا کہ وہ زندگی میں بداخلاقی کا مظاہرہ نہ کریں کیونکہ بداخلاقی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے ۔
ٹکنالوجی کے میدان میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیوں اور اے آئی پر مبنی تبدیلیوں کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے مشورہ دیا کہ ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ہمیں انسانی نقطہ نظر کو نہیں بھولنا چاہیے ۔ ٹکنالوجی اور روایت کو ساتھ ساتھ چلنا چاہیے ۔ اس امتزاج سے ہی معاشرے میں درست سمت میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں۔ مسٹر برلا نے مشورہ دیا کہ طلباء کو اپنی تحقیق اور اختراع کے ذریعے لوگوں کو متاثر کرنے والے مسائل کے بارے میں سماج میں بیداری پیدا کرنی چاہیے اور ان مسائل کے حل کے لیے بھی کام کرنا چاہیے ۔ وہ دیہاتوں تک پہنچ کر گاوں والوں کو درپیش چیلنجز کا تجربہ کریں اور اپنے تجربات کی بنیاد پر مسائل کو حل کریں۔
لوک سبھا کے اسپیکر نے اس بات پر زور دیا کہ ہمارا حتمی مقصد معاشرے کے آخری آدمی تک پہنچنا اور اس کی زندگی کو بہتر بنانا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایتھلیٹس کا سڑکوں پر اترنا افسوسناک: نیرج

Next Post

مودی، شاہ، نڈا کو سونیا کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگنی چاہیے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
پانچ ریاستوں میں شکست:کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج

مودی، شاہ، نڈا کو سونیا کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگنی چاہیے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.