منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جار‘۴مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28 اپریل

وادی کشمیر میں گذشتہ دنوں سے جاری برف و باراں نے موسم سرما جیسے حالات پیدا کرکے لوگوں کو ایک بار پھر گرم لباس زیب تن کرنے پر مجبور کیا ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

وادی میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں جہاں ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے وہیں سڑکوں پر ہوئے گڑھوں میں بھی پانی جمع ہونے سے لوگوں کو عبور و مرور مشکل بن گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں۴مئی تک موسمی صورتحال خراب رہنے کا ہی امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں 29 اپریل سے 2 مئی تک موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں کاص طور پر دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشوں کا امکان ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں 3 اور4 مئی کو وادی میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں جبکہ بعض علاوں میں بھاری بارشیں متوقع ہیں۔

باغ مالکان سے کہا گیا ہے کہ وہ 4 مئی تک باغوں کی دوا پاشی کرنے سے احتراز کریں۔

سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 18.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 6.8 ملی میٹر، پہلگام میں 7.7 ملی میٹرم کپوارہ میں 15.3 ملی میٹر اور گلمرگ میں 26.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ادھر وادی میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت مسلسل معمول سے کم ریکارڈ ہو رہا ہے ۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام میں دکاندار گرفتار:پولیس

Next Post

پونچھ حملہ مقامی لوگوں کی حمایت سے کیا گیا:ڈی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

پونچھ حملہ مقامی لوگوں کی حمایت سے کیا گیا:ڈی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.