ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام میں دکاندار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28 اپریل

پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اپنے ریڈی میڈ دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام میں ایک دکاندار کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تھانہ چندوسہ کو ایک کمسن لڑکی جس کے ساتھ اس کی بہن تھی، کی طرف سے 26 اپریل 2023 کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں اس نے بتایا کہ وہ 26 اپریل 2023 کو بانڈی پائین میں عجاز احمد صوفی ولد غلام نبی صوفی ساکن بانڈی پائین چندوسہ کے ریڈی میڈ دکان پر گئی اور کچھ کپڑے پسند کرکے ان کو ٹرائل کرنے کےلئے چینجنگ روم میں چلی گئی۔

بیان میں کہا گیا”چینجنگ روم میں داخل ہونے کے بعد اس کو ایک چھپا ہوا موبائل فون ملا جو کپڑے بدلتے وقت گاہک کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لئے وہاں رکھا گیا تھا“۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن چندوسہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ایس ایچ او پولیس اسٹیشن چندوسہ کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی اور ملزمکو حراست میں لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ملزم کا موبائل فون ضبط کیا گیا اور اس ضمن میں مزید تحقیقات جار

ی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، کرگل شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند، سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک متاثر

Next Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جار‘۴مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جار‘۴مئی تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.