منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گلمرگ میں جعلی گنڈولا ٹکٹیں فروخت کرنے میں ملوث دھوکہ باز گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in تازہ تریں
A A
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28 اپریل

بارہمولہ پولیس نے سیاحتی مقام گلمرگ میں جعلی گنڈولا ٹکٹوں کو فروخت کرنے میں ملوث دھوکہ باز کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن گلمرگ کو گلمرگ گنڈولا پروجیکٹ کے منیجر کی طرف سے ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ایک ٹکٹ چیک کرنے والے نے گیارہ سیاحوں کو جعلی گنڈولا ٹکٹوں کے ساتھ پکڑا۔

انہوں نے کہا”پوچھ تاچھ پر ان سیاحوں نے بتایا کہ کسی ٹورسٹ گائیڈ انہیں یہ ٹکٹیں دیں“۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن گلمرگ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

انہوں نے کہا”تحقیقات کے دوران سیاح کا بیان ریکارڈ کیا گیا اور پھر انتہائی کوششوں کے بعد محمد اختر ولد غلام نبی ساکن بانڈی بالا چندوسہ نامی ٹورسٹ گائیڈ کو حراست میں لیا گیا“۔

بولیس ترجمان نے کہا کہ دھوکہ بازوں نے انکشاف کیا کہ وہ گنڈولا ٹکٹین پہلے ہی بک کرتے ہیں اور بعد میں انہیں سیاحوں کو مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں۔

سیاحوں سے ایسے دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو ملزموں کے خلاف سوپور میں چارج شیٹ پیش

Next Post

سرینگر، کرگل شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند، سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post

سرینگر، کرگل شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند، سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک متاثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.