منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی جمعہ کو پورے ملک میں 91 ایف ایم ریڈیو ٹرانسمیٹر کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in قومی خبریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں آل انڈیا ریڈیو کی ایف ایم سروس کو وسعت دینے کے لیے جمعہ کو 100واٹ کے نئے نصب کیے گئے 91 ایف ایم ٹرانسمیٹروں کا افتتاح کریں گے ۔
جمعرات کو وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مسٹر مودی صبح 10.30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ملک کی 18 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 84 اضلاع میں ان ایف ایم ٹرانسمیٹروں کا افتتاح کریں گے ۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت ملک میں ایف ایم کنیکٹیویٹی بڑھانے کے لیے پرعزم ہے ۔ اس کا بنیادی مقصد خواہش مند اضلاع اور سرحدی علاقوں میں کوریج کو بڑھانا ہے ۔ نئے ٹرانسمیٹروں سے بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، مغربی بنگال، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش، اتراکھنڈ، آندھرا پردیش، کیرالہ، تلنگانہ، چھتیس گڑھ، گجرات، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں لداخ اور انڈمان۔نکوبار جزائر تک ایف ایم ریڈیو سروس کی توسیع ہوگی ۔
بیان کے مطابق آل انڈیا ریڈیو کی ایف ایم سروس کی اس توسیع سے مزید دو کروڑ لوگ اس سروس سے فائدہ اٹھا سکیں گے اور اس کوریج کو تقریباً 35 ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے تک پھیل جائے گی۔
مسٹر مودی نے ریڈیو کو عوام سے جڑنے کا ایک طاقتور ذریعہ بنایا ہے ۔ ان کا ماہانہ ریڈیو خطاب ‘من کی بات’ اپنی تاریخی 100ویں قسط تک پہنچ گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی پر ذاتی تبصرہ نہیں کیا: کھڑگے

Next Post

چھوٹے کسانوں کو ٹکنالوجی کا فائدہ ملنا چاہئے : تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

چھوٹے کسانوں کو ٹکنالوجی کا فائدہ ملنا چاہئے : تومر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.