ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی جنگی طیارے نے غلطی سے اپنے ہی شہر پر بم گرادیے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in عالمی خبریں
A A
یوکرینی فوج نے خیرسن میں ماسکو کا دفاع توڑ دیا، روس کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کیف///
یوکرین جنگ میں شریک روس کے ایک لڑاکا طیارے نے غلطی سے اپنے ہی شہر پر بمباری کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارے کے پائلٹ نے غلطی سے یوکرین کی سرحد کے قریب بیلگوروڈ شہر کے مرکز پر بمباری کردی۔
طیارے سے بم خوش قسمتی سے رہائشی عمارت کے نزدیک ایک سنسان سڑک پر گزرا۔ بم گرنے کی جگہ پر 60 فٹ چوڑا گڑھا پڑ گیا اور رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔
بمباری میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ کا ایک بلاک مخدوش ہوگیا جسے کسی نقصان کے پیش نظر خالی کرالیا گیا۔ رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں البتہ تین افراد شدید زخمی ہوئے۔
زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی، ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ: عیدالفطر کی مبارکباد

Next Post

خرطوم سے سفارتی عملے کے ممکنہ اخلاء کیلئے امریکی کمک سوڈان روانہ کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
افغانستان سے فوج کے انخلا کے خلاف تھا اور اب بھی اس پرقائم ہوں: میک کینزی

خرطوم سے سفارتی عملے کے ممکنہ اخلاء کیلئے امریکی کمک سوڈان روانہ کرنے کا فیصلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.