بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجستھان روزگار فراہم کرنے میں سرخیل – گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

اجمیر// راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ راجستھان نوجوانوں کے لیے روزگار پیدا کرنے میں ایک سرکردہ ریاست کے طور پر ابھرا ہے اور ریاستی حکومت نے تقریباً 1.5 لاکھ سرکاری نوکریاں دی ہیں اور تقریباً اتنی ہی تعداد پر عمل جاری ہے ۔
مسٹر گہلوت جمعہ کو اجمیر میں منعقدہ میگا جاب فیئر سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ بجٹ میں ایک لاکھ نئی سرکاری بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو ریاست میں حکومت کے ساتھ ساتھ نجی شعبے میں بھی بڑے پیمانے پر روزگار فراہم کیا جا رہا ہے ۔ اسی سلسلے میں ریاست بھر میں میگا جاب میلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک میں نوجوانوں کی ایک بڑی آبادی ہے اور انہیں روزگار فراہم کرنا حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی چاہئے ۔ مسٹر گہلوت نے کہا کہ راجستھان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بجٹ میں ریاست بھر میں 100 میگا جاب میلے منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میگا جاب فیئر اسی وقت کامیاب ہوگا جب ریاست میں بڑی صنعتیں اور سرمایہ کار آئیں گے ۔ ریاستی حکومت کی پالیسیوں اور اسکیموں کی وجہ سے ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے موزوں ماحول پیدا ہوا ہے اور بڑی تعداد میں سرمایہ کار ریاست کی طرف راغب ہوئے ہیں۔
مسٹر گہلوت نے کہا کہ عام لوگوں کو راحت دینے کے لیے 24 اپریل سے ریاست بھر میں مہنگائی ریلیف کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان کیمپوں کے ذریعے عام لوگوں کو ریاستی حکومت کی عوامی فلاحی اسکیموں سے جوڑا جائے گا۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ریاستی حکومت کی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے لیے مہنگائی ریلیف کیمپوں میں اپنا اندراج کرائیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے لوگوں سے ان کیمپوں میں سماجی کام کرنے کی بھی اپیل کی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مشن 2030 کے تحت راجستھان کو ہر میدان میں لیڈر بنانا ریاستی حکومت کا مقصد ہے ۔ تعلیم اور صحت ریاستی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ پچھلے پانچ سالوں میں ریاست میں 303 نئے کالج کھولے گئے ہیں۔ ان میں 130 گرلز کالجز شامل ہیں۔ چیف منسٹر انوپرتی کوچنگ اسکیم کے تحت 30 ہزار طلباء کو مفت کوچنگ کا انتظام کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب راجیو گاندھی اسکالرشپ فار اکیڈمک ایکسیلنس اسکیم کے تحت 500 نوجوانوں کو بیرون ملک مفت پڑھانے کا انتظام کیا گیا ہے ۔
قبل ازیں راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج اجمیر میں پانچویں ڈویژن کی سطح پر میگا جاب فیئر میں منتخب امیدواروں کو تقرری نامہ سونپ کر روزگار کی سمت میں حکومت کے عزم کو مزید مضبوطی فراہم کی۔
اجمیر بیاور روڈ کے تاراگڑھ سڑک میں واقع چندروردائی کھیل اسٹیڈیم میں اجمیر ڈویژن کے دو روزہ جاب فیئر کے دوسرے دن مسٹر گہلوت نے منتخب امیدواروں کو تقرری نامہ فراہم کئے گئے ۔
تقرری نامے سونپنے کے دوران ہنر، رزگار اور انٹرپرینیوتشپ اوروزیر کھیل اشوک چاندنا،زنچارج وزیر مہندر جیت سنگھ مالویہ اور راجستھان ٹورازم ڈیولمٹ کارپوریشن کے چیئرمیندھرمیندر راٹھوڑ موجود تھے ۔
قابل ذکر ہے کہ اجمیرویژن سے پہلے جے پور، جودھ پور، بیکانیر اور بھرتپور میں اسی طرح کے جاب فیئر کا انعقاد ہو چکا ہے ۔ اجمیر میں 21سیکٹر کی ساٹھ سے زائد کمپنیوں نے آٹھ ہزار نوجوانوں کے انٹر یو لینے کے بعد منتخب تقرری خط فراہم کئے گئے ہیں۔ وزیر اعلی کے ہاتھوں پانچ گروپ میں پچاس امیدواروں کو تقرری خب دئے گئے ۔ اس سے پہلے انہوں نے جاب فیئر کے کیمپ کادورہ بھی کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما جیو سنیما کے برانڈ ایمبیسیڈر

Next Post

انتخابات کی شفافیت حکومت، کمیشن کی ذمہ داری : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

انتخابات کی شفافیت حکومت، کمیشن کی ذمہ داری : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.