ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ناگالینڈ کے ونسوئی گاؤں کے لوگوں کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-16
in قومی خبریں
A A
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ترقی پسند صنفی پالیسیوں کو اپنانے کے لئے ناگالینڈ کے ونسوئی گاؤں کے لوگوں کی تعریف کی۔
شمال مشرقی ریاست سے راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ ایس فانگنون کونیاک نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ونسوئی کی خواتین کوپہلی بار ناگاوں کے یوتھ ہوم مورنگ میں داخل ہونے اور لاگڈرم بجانے کی اجازت دی گئی۔ اب تک کی روایت میں کبھی بھی خواتین کو مورنگ میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں تھی۔
رکن پارلیمنٹ کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے ، وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا، ‘ایک بہت اہم قدم، جو خواتین کے احترام اور بااختیار بنانے کو فروغ دے گا۔ ونسوئی گاؤں کے لوگوں کو مبارکباد۔
محترمہ کونیاک نے کہا، "ونسوئی گاؤں کے رہنماؤں کی اجتماعی دانش کا شکریہ جنہوں نے سمجھا کہ خواتین بھی آج کے ترقی پسند معاشرے میں برابر کی رکن ہیں اور ونسوئی کی خواتین کو پہلی بار مورنگ میں داخل ہونے اور لاگڈرم بجانے کی اجازت دی۔” قدیم روایات کے مطابق خواتین کو مورنگ میں قدم رکھنے کی بھی اجازت نہیں تھی۔
انہوں نے مزید کہا، "مہمان اعزازی کے طور پر، میں کھیامنیونگن خواتین میں شامل ہوگئی، کیونکہ انہوں نے خواتین کی طاقت کے ایک نئے دور کے آغازمیں قدم رکھاتھا، ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے تصور کردہ نئے ہندوستان کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھنکھر نے ہماچل ڈے کی مبارکباد دی

Next Post

سنٹرل پولیس فورس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے امتحان 13 علاقائی زبانوں میں ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

سنٹرل پولیس فورس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے امتحان 13 علاقائی زبانوں میں ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.