ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سیریز کا آغاز اچھا نہیں ہوا، کم بیک ضرور کریں گے، میٹ ہینری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-16
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہینری نے کہا ہے کہ سیریز کا آغاز اچھا نہیں ہوا، 5 میچز کی سیریز ہے، کم بیک ضرور کریں گے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میٹ ہینری نے کہا کہ دوسرے میچ میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، کنڈیشنز سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، پہلے میچ سے بہت کچھ اندازہ ہوا۔
میٹ ہینری کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ تھا پاکستان میں کس طرح کے چیلنج کا سامنا ہو گا، امید ہے پہلے میچ سے جو سیکھا اسے آج دوسرے میچ میں اپلائی کریں گے، وقفے وقفے سے اچھی بولنگ کی مگر ہمیں غلطیوں پر مزید قابو پانا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ہمیشہ آپ کا کنٹرول نہیں رہتا، اہم ہے کہ ہم مثبت رہیں، یہاں کھیل کر جو نوجوانوں کو تجربہ حاصل ہو گا وہ کافی مفید ہو گا، ہیٹ ٹرک کرنا ہمیشہ اہم ہے، افسوس ایسا سنگ میل شکست میں حاصل ہوا۔
ان کا کہنا ہے کہ ٹاپ بولرز کے گروپ میں شمار ہونا میرے لیے کافی اسپیشل ہے، لاہور کا کراؤڈ بہت زبردست رہا، ہم اپنا قیام انجوائے کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

من موہن سنگھ ایک کمزور وزیراعظم

Next Post

ڈبلیو پی ایل 2024 دیوالی کے آس پاس منعقد ہو سکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

ڈبلیو پی ایل 2024 دیوالی کے آس پاس منعقد ہو سکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.