ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ماہ رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ داخلے پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-13
in اہم ترین
A A
ماہ رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ داخلے پر پابندی

Aqsa

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

یروشلم//
اسرائیل نے منگل کے روز کشیدہ صورت حا ل کے باعث یہودیوں اور سیاحوں کے یروشلم کے مقدس مقام کے دورے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ رمضان کے اختتام تک مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں رمضان کے آخری عشرے میں یہودی شہریوں اور سیاحوں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کیا۔
اسرائیلی حکومت کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا کہ جب منگل کے روز تقریبا 800 آبادکار اسرائیلی فوج کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں مذہبی رسومات کی ادائی کے لئے موجود تھے۔
پولیس کی طرف سے سخت حفاظتی حصار میں آباد کاروں کے گروپوں نے مسجد اقصیٰ میں دراندازی کی۔ پولیس نے فلسطینیوں کو اس جگہ نمازی ادائی سے روک دیا جس راستے آبادکاروں نے دراندازی کا ارتکاب کرنا تھا۔
اس سے قبل 5 اپریل کو اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں موجود مسجد قبلی کو نمازیوں سے خالی کروانے کے لئے آپریشن کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی اور تقریبا 350 حراست میں لیے گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکہ مکرمہ میں 1704بھکاری گرفتار

Next Post

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امسال بھی عید گاہ میں نماز عید کی اجازت نہیں :رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
عیدگاہ کو پائین شہر کاجدید ترین پلے گراؤنڈ کے طور پر تیار کیا جائے گا :پولے

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر امسال بھی عید گاہ میں نماز عید کی اجازت نہیں :رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.