پیر, اکتوبر 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

وہ رن آؤٹ ہمیں بہت مہنگا پڑا: روہت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in کھیل
A A
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ

Rohit

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

پونے//ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے اپنے آئی پی ایل میچ میں پنجاب کنگز سے 12 رن کی قریبی شکست کے بعد کہا کہ اس میچ میں غلطیوں کو تلاش کرنا مشکل ہے۔ ہم نے اچھا کھیل کھیلا لیکن آخر میں یہ رن آؤٹ ہمیں مہنگا پڑا۔ روہت نے میچ کے بعد کہاکہ ’’ایک موقع پر ہم اچھی پوزیشن میں تھے لیکن ہم اپنا حوصلہ برقرار نہیں رکھ سکے۔ اگر آپ میچ نہیں جیت رہے ہیں تو آپ کو تبدیلیاں کرنا ہوں گی۔ ہم نئے امتزاج کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کچھ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔ میں کسی ایک شخص پر الزام نہیں لگاؤں گا۔ سچ پوچھیں تو میدان بدلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ آپ کو اچھا کھیل کھیلنا ہوگا اور اسی وجہ سے ہم اس پوزیشن پر ہیں۔
پنجاب کی تعریف کرتے ہوئے روہت نے کہاکہ "پنجاب نے اچھی بلے بازی کی اور ہمارے گیند بازوں پر دباؤ ڈالا۔ میں نے محسوس کیا کہ اس اچھی پچ پر 190 رنز بنائے جا سکتے ہیں۔ ہم آنے والے میچوں میں اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قسمت نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں وہ وکٹیں رن آؤٹ کی صورت میں ملی: میانک

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار آٹھویں دن مستحکم رہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
۱۳۷دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لگاتار آٹھویں دن مستحکم رہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.