بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ آپ سے بہتر باولر ہے، ڈیل سٹین نے بھارتی ٹرول کی بولتی بند کر دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

کیپ ٹائون//
لیجنڈری جنوبی افریقی تیز گیند باز ڈیل سٹین، جن کو 21ویں صدی کے بہترین تیز گیند بازوں میں شمار کیا جاتا ہے، اپنے دور کے سپر سٹار ہیں جو اپنی فاسٹ بولنگ اور جارحانہ انداز کی وجہ سے مشہور ہیں، انہوں نے ٹویٹر پر بھارتی ٹرول کو منہ توڑ جواب دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سٹین نے ایک بڑی مچھلی پکڑے ہوئے اپنی ایک تصویر ٹویٹ کی اور اپنے مداحوں سے پوچھا کہ کیا وہ ایسا مواد دیکھنا چاہتے ہیں تو ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو فالو کریں۔
ایک ہندوستانی کرکٹ مداح نے اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے سٹین کی بے عزتی کی کہ ہندوستانی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ ان سے بہتر باؤلر ہیں۔ اپنا حوصلہ کھوئے بغیر 38 سالہ ڈیل سٹین نے کہا کہ ’’مجھے یقین ہے کہ وہ بہتر ہے کیوں کہ میں ریٹائر ہو چکا ہوں‘‘۔
سٹین کے فوری اور دلچسپ جواب کو 8000 سے زیادہ لائکس اور 2,000 ری ٹویٹس ملے، جو کہ ابتدائی پوسٹ کے جوابات سے زیادہ ہے۔
سابق پروٹیز پیسر نے گزشتہ سال تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی، انہوں نے 16 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا خاتمہ کیا۔ ڈیل سٹین نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اور ون ڈے کرکٹ میں پانچویں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی کے طور پر اپنے کیریئر کا اختتام کیا۔ ڈیل سٹین نے تینوں فارمیٹس میں کھیلے گئے 265 بین الاقوامی میچوں میں 23.37 کی اوسط سے 699 وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Next Post

آسٹریلین ٹیم کو دورہ پاکستان میں دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

آسٹریلین ٹیم کو دورہ پاکستان میں دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.