جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے موک ڈرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

نئی دہلی// کووڈ -19 کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر، کورونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریوں کی جانچ کے لیے پیر کے روز ملک بھر میں موک ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔
مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود مانسکھ منڈاویہ قومی دارالحکومت کے رام منوہر لوہیا اسپتال پہنچے اور کووڈ مینجمنٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مسٹر منڈاویہ نے ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل عملہ اور تکنیکی عملہ سے بھی بات چیت کی۔ انہوں نے اسپتال کے احاطے میں آکسیجن جنریشن پلانٹ کا آپریشن بھی دیکھا۔
ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر، صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر نے جمعہ کے روز ریاستوں کے وزرائے صحت اور پرنسپل سکریٹریوں کے ساتھ بات چیت کی اور پیر اور منگل کے روز تمام اسپتالوں میں موک ڈرل کا انعقاد کیا گیا اور صحت کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ضلعی انتظامیہ اور صحت کے حکام سے جائزہ لینے کی درخواست کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ کی نئی اقسام سمیت تمام کیسز کے لیے جانچ، ٹریسنگ، تشخیص، ٹیکہ کاری اور مناسب ہدایات کی پابندی کی پانچ جہتی حکمت عملی اپنائی جانی چاہیے ۔ ریاستوں کو آر ٹی پی سی آر جانچ میں اضافہ کرنے کو بھی کہا گیا ۔
اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 5880 نئے افراد کووڈ سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کووڈ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 35199 ہو گئی ہے اور انفیکشن کی شرح 6.91 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔
ملک میں 220.66 کروڑ سے زیادہ کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کے وفد نے کرناٹک میں ضابطہ اخلاق سے متعلق کمیشن سے ملاقات کی

Next Post

تائیوان کی’ناکہ بندی‘ کیلئے چینی فوجی مشقیں جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
Next Post
چین کے 30 جنگی طیارے تائیوان کے فضائی دفاعی شناخت زون میں داخل ہو گئے

تائیوان کی’ناکہ بندی‘ کیلئے چینی فوجی مشقیں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.