جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘صحت کا حق اسکیم’ راجستھان میں انقلابی تبدیلی لائے گی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-08
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی//کانگریس نے راجستھان میں وزیر اعلی اشوک گہلوت کی قیادت والی حکومت کی‘صحت کا حق’اسکیم کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صحت کے شعبے میں بے مثال تبدیلی آئے گی۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا اور راجستھان کے وزیر صحت پرسادی لال مینا نے جمعہ کویہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجستھان حکومت کے اس فیصلے سے عام لوگوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ ان کا کہناتھا کہ بھارت جوڑو یاترا کے دوران جب کانگریس لیڈر راہل گاندھی راجستھان میں تھے توانہوں نے مسٹر گہلوت سے مفاد عامہ کے لیے ان کی نئی اسکیموں کے بارے میں پوچھا تھا، تب وزیر اعلیٰ نے ان سے اس اسکیم کے سلسلے میں ان سے بات کی تھی۔
مسٹر کھیڑا نے کہا، کورونا دور سے ہر حکومت نے کچھ نہ کچھ سیکھ لی۔ راجستھان حکومت نے سیکھا کہ صحت کے شعبے میں کس قسم کی سہولیات فراہم کی جانی چاہئے اور کانگریس کی قیادت والی گہلوت حکومت نے ریاست میں صحت کا حق اسکیم شروع کی ہے ۔
انہوں نے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا،بی جے پی حکومت نے اس وبائی مرض سے کوئی سبق نہیں لی ہے ۔ یہاں بی جے پی حکومت کی ترجیح نظر آرہی ہے ۔ ہزاروں کروڑ کی ایک عالیشان حویلی بن رہی ہے جس میں وزیر اعظم نریندر مودی رہنے والے ہیں۔
ترجمان نے کہا،ہم ‘صحت کا حق’دے کر عوام کو یہ اعتماد دلانا چاہتے ہیں کہ حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے ۔ جب راجستھان میں بی جے پی کی حکومت تھی تو بجٹ کا تین فیصد صحت پر خرچ ہوتا تھا،جسے ہم نے اضافہ کرکے سات فیصد کر دیا ہے ۔
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بھی راجستھان حکومت کے منصوبے کی تعریف کی اور کہا،ہمیں بہت فخر ہے کہ کانگریس کی حکومت والی راجستھان ‘صحت کے حق’کی گارنٹی دینے والا ملک کی پہلا ریاست بن گیا ہے ۔ راجستھان میں ‘چرنجیوی یوجنا’اور چھتیس گڑھ میں ‘مکھیا منتری ہاٹ بازار کلینک یوجنا’جیسی بڑی اسکیموں نے لوگوں کو بے حد فائدہ پہنچایا ہے ۔
مسٹر مینا نے کہا،وزیر اعلی اشوک گہلوت نے غریب خاندانوں کے دکھ کو سمجھا اور سب کے لیے مفت چیک اپ اور ادویات کی سہولت شروع کی۔ نیروگی راجستھان کے عہد کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے ‘چرنجیوی یوجنا’شروع کی۔ اس کے تحت لوگوں کے پریمیم کاپیسہ بھی ریاستی حکومت ہی جمع کرواتی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی سکندرآباد- تروپتی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے

Next Post

آندھرا کے سابق وزیر اعلی کرن کمار ریڈی بی جے پی میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post

آندھرا کے سابق وزیر اعلی کرن کمار ریڈی بی جے پی میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.