پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کے لئے بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر‘۷اپریل

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ جمعے کے روز مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند رہی۔

ٹریفک حکام نے بتایا کہ مرمتی کام کے پیش نظر آج یعنی جمعہ کے روز قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے ۔

متعلقہ

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

انہوں نے کہا کہ سرینگر‘ سونہ مرگ- گمری روڈ ٹریفک کے لئے کھلا ہے جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ ابھی بند ہی ہے ۔

مغل ماہ جنوری کے پہلے ہفتے سے بھاری برف باری کے بعد ٹریفک کے ئے بند ہے تاہم اس روڈ کو کھولنے کے لئے شد ومد سے کام جاری ہے ۔

بتادیں کہ قومی شاہراہ جمعے کے روز بند رہنے کے سلسلے میں ٹریفک حکام نے۴اپریل کو ہی ایک بیان جاری کیا تھا۔

ایس ایس پی ٹریفک پولیس رام بن موہتہ شرما کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ قومی شاہراہ۷اپریل کی صبح۶بجے سے۸اپریل کی صبح۶بجے تک ضروری مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند رہے گی۔

بیان میں کہا گیا تھا”جموں و کشمیر یونین ٹریٹری حکومت سے 31 مارچ 2023 کو موصولہ ہدایات کی بنیاد پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے قومی شاہراہ ضروری مرمتی کام کے پیش نظر7 اپریل کو ناشری ٹنل سے نو یوگا ٹنل کے درمیان ٹریفک کے لئے بند رہے گی“۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کئی دنوں بعد موسم خشک و خوشگوار، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Next Post

کشمیر میں مندر کی جائیدادوں کے غیر قانونی لیز کی تحقیقات ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
Next Post
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم

کشمیر میں مندر کی جائیدادوں کے غیر قانونی لیز کی تحقیقات ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.