ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اقتدار میں آنے کے بعد او بی سی ذات کی مردم شماری ہوگی: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-05
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//کانگریس نے دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے فائدے کے لیے ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ اس کے بغیر اس طبقے کو فائدہ نہیں مل سکتا اور اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو او بی سی کی ذات پات کی گنتی کرانے کے علاوہ انہیں ریزرویشن کا بھی پورا فائدہ دیا جائے گا۔
کانگریس کے پسماندہ طبقات کے شعبہ کے سربراہ کیپٹن اجے سنگھ یادو اور محترمہ سبھاشنی شرد یادو نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی او بی سی کا مکھوٹا پہنے ہوئے ہیں اور 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے ان کی حکومت نے اس طبقے کے مفادات کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی او بی سی نہیں ہیں لیکن کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو او بی سی کا بہانہ بنا کر نشانہ بنایا جا رہا ہے اور مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کا کام کیا جا رہا ہے ۔
کیپٹن یادو نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے مسٹر گاندھی کی مقبولیت کا گراف بہت تیزی سے بلند ہوا ہے اور وہ ایک عوامی لیڈر کے طور پر ابھرے ہیں۔ بی جے پی ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے پریشان ہے اور پسماندہ طبقے کا کارڈ کھیلا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے دیگر پسماندہ طبقات کے لیے کوئی کام نہیں کیا ہے ۔ 2014 سے 2022 تک او بی سی کے لیے جو کام بی جے پی کو کرنا چاہیے تھا وہ نہیں ہوا۔
انہوں نے ذات پر مبنی مردم شماری کو او بی سی کے لیے ضروری قرار دیا اور کہا کہ جب اس طبقے کے لیے ریزرویشن ہے تو اس کا کوئی مطلب نہیں ہے جب تک کہ ذات پات کی مردم شماری نہیں کرائی جاتی۔ ذات پات کی مردم شماری کے بغیر او بی سی لوگوں کو ریزرویشن کا فائدہ نہیں ملے گا، چاہے وہ اعلیٰ تعلیم ہو یا پنچایتی راج۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اعلیٰ تعلیم میں اس طبقے کے لیے ریزرویشن ختم کر دیا گیا ہے ، اس لیے اسے دوبارہ نافذ کرنے کے لیے آئینی ترمیمی بل لایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جل جیون مشن نے 60فیصد کوریج کا سنگ میل حاصل کیا

Next Post

ایرانی صدر سعودی عرب کا کریں گے دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے

ایرانی صدر سعودی عرب کا کریں گے دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.