جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-03
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

سرینگر/۳اپریل
منشیات کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے دو الگ الگ مقامات پر ناکوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے نشہ آور مواد بر آمد کیا ہے ۔
بارہمولہ پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر سلسلہ وار ٹویٹس میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے سلوسہ کریری علاقے میں ناکے کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔
انہوں نے کہا کہ گرفتار شدہ کی تحویل سے 5 سو گرام چرس جیسا نشہ آور مواد بر آمد کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ہامرے پٹن علاقے میں ناکے کے دوران ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کیا جس کی تحویل سے 50 گرام چرس جیسا مواد بر آمد کیا گیا۔
دریں اثنا ایک اور ٹویٹ کے مطابق بارہمولہ پولیس نے سینٹرل جیل کوٹ بلوال میں بند تین بد نام زمانہ منشیات فروشوں پر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے ۔
انہوں نے ان منشیات فروشوں کی شناخت صغیر احمد میر عرف ستہ، بلال احمد بٹ عرف بلال اور منظور احمد سادا عرف منظور آٹو کے بطور کی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ بارہمولہ پولیس نے سال رواں کے پہلے تین مہینوں کے دوران ضلع میں 113 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے کروڑوں روپیے مالیت کا نشہ آور مواد ضبط کیا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر:سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

کٹھوعہ کے کارو علاقے میں تیندوے کے حملے میں زائد از دو درجن بھیڑیں ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
کشمیر میں برفانی تیندوے کی موجودگی سے معدوم ہو رہے جانوروں کے تحفظ کو بڑا فروغ ملے گا

کٹھوعہ کے کارو علاقے میں تیندوے کے حملے میں زائد از دو درجن بھیڑیں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.