جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر:سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں وکشمیر:سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۳اپریل

جموں وکشمیر پولیس نے پیر کی صبح ضلع سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے ایک پاکیٹ سے اسلحہ و گولہ بارود کی ایک کھیپ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا۔

متعلقہ

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سانبہ سریندر چودری نے جائے موقع پر میڈیا کو بتایا کہ پاکیٹ سے تین چینی پستول،6 میگزین،48 گولیاں اور4 ہینڈ گرینیڈ بر آمد کئے گئے ۔

ایس پی سانبہ نے کہا”جو سامان بر آمد ہوا ہے اس سے لگتا ہے کہ یہ ہمارے پڑوسی ملک کے ناپاک ارادے ہیں جو جموں وکشمیر ہمیشہ کسی نہ کسی طریقے سے افرا تفری پھیلانا چاہتا ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ واضح طور پر نہیں کہا جاسکتا ہے یہ پاکیٹ ڈرون کے ذریعے ڈالا گیا یا نہیں تاہم اس سلسلے میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

قبل ازیں پولیس ذرائع نے بتایا کہ کچھ مشتبہ مواد کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہوتے ہی سانبہ پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع کی طرف روانہ ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پولیس ٹیم نے تلاشی آپریشن شرع کر دیا جس دوران جھاڑیوں کے نزدیک زرد رنگ کا ایک پیکٹ بر آمد کیا گیا۔

ذرائع نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

Next Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.