ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

یاترا ۲۰۲۳کیلئے بہتر اور بغیر پریشانی کے جاری کاموں اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-01
in اہم ترین
A A
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں شری امرناتھ جی شرائین بورڈ کی۴۴ویں میٹنگ کی صدارت کی۔
میٹنگ میں شرائین بورڈ کے معزز ممبرا ن میںسوامی اودھیشا نند گری جی مہاراج ، ڈی سی رینہ ،شریمتی کیلاش مہرا سادھو ، کے این رائے ، کے این شری واستو ، پتمبر لال گپتا ، ڈاکٹرشیلیش رینہ ، پروفیسر وشوا مورتی شاستری اور شریمتی منجوگرگ نے یاتریوں کیلئے سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے اَپنی قیمتی آراء اور تجاویز کا اشتراک کیا۔
میٹنگ میں یاترا کیلئے بہتر اور بغیر پریشانی کے جاری کاموں اور مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری اور سی اِی او ایس اے ایس بی ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری نے ایک تفصیلی پرزنٹیشن پیش کی اور بورڈ کو شری امرناتھ جی یاترا۲۰۲۳ء کے مختلف پہلوئوں بشمول یاترا کے لئے رجسٹریشن ، ہیلی کاپٹر خدمات کی فراہمی ، خدمات فراہم کرنے والے ، یاترا کیمپس ، لنگر / این جی او خدمات ، یاتریوں / سروس فراہم کرنے کرنے والوں کے لئے اِنشورنس کور وغیرہ سے آگاہ کیا۔اُنہوں نے بورڈ کے سابق میٹنگوں میں کئے گئے فیصلوں پر کارروائی کی رِپورٹ بھی پیش کی۔
چیف اِنجینئر بی آر او نے میٹنگ کو یاترا ٹریکس کی دیکھ ریکھ ، بحالی اور ترقیاتی کاموں سے متعلق پیش رفت کے بارے میں جانکاری دی۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ راجکمار گوئیل ، ، ڈی جی پی دِلباغ سنگھ، سپیشل ڈی جی سی آئی ڈی آر آر سوین ، اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ ، صوبائی کمشنروں ، اِنتظامی سیکرٹریوں ، ایڈیشنل سی اِی او ایس اے ایس بی اور سول ایڈمنسٹریشن ، ایس اے ایس بی ، پولیس او ر فوج کے دیگر سینئر اَفسران نے بھی ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلیوارڈ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر‘ ایک نوجوان ہلاک

Next Post

’۱۹۴۷ کی تقسیم مصنوعی ‘: ہم سندھو اور سندھ پردیش‘ ‘کو بھول نہیں سکتے ہیں:موہن بھاگوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’ہندوستان اگلے دس سے پندرہ سال میں ’اکھنڈ بھارت‘ بن جائے گا‘

’۱۹۴۷ کی تقسیم مصنوعی ‘: ہم سندھو اور سندھ پردیش‘ ‘کو بھول نہیں سکتے ہیں:موہن بھاگوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.