ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس میں احتجاج

صدر نے ٹی وی انٹرویو کے دوران مہنگی گھڑی اتار دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in عالمی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیرس///
فرانس میں جاری متنازع پینشن اصلاحات پر بات کرتے ہوئے صدر ایمانویل میکخواں نے مہنگی گھڑی اتار دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران انتہائی مہنگی لگژری گھڑی پہنے دکھائی دئیے۔
فرانسیسی صدر نے ملک میں جاری متنازع پینشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں پر بات کرتے ہوئے آن ائیر کلائی سے گھڑی اتار دی۔ گھڑی کی مالیت 2 کروڑ 44 لاکھ 21 ہزار روپے ( 80 ہزار یورو) تھی۔
صدر ایمانویل میکخواں کی انٹرویو کے دوران گھڑی اتارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فرانس میں سوشل میڈیا صارفین نے مہنگائی اور حکومت کی جانب سے متنازع پینشن اصلاحات پر ہونے والے ہنگاموں کے باوجود صدر کو مہنگی ترین برانڈڈ اشیا استعمال کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام میں خون ریز حملے کے بعد امریکا کا اپنی فوج کے تحفظ کا عزم

Next Post

امریکہ، سعودی عرب کی پہلی کاؤنٹر ڈرون مشق مکمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سعودی عرب۔ امریکی ثالثی سے سوڈانی فوج اور سیاسی قوتوں میں مذاکرات

امریکہ، سعودی عرب کی پہلی کاؤنٹر ڈرون مشق مکمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.