جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نظم ونسق کو چست درست کرنے میں یوگی کامیاب:راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in قومی خبریں
A A
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

لکھنؤ//) اترپردیش حکومت کے طرز حکمرانی کی تعریف کرتے ہوئے وزیر دفاع و مقامی ایم پی راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو کہا کہ ترقی کے لئے ضروری نظم نوسق کو بحال کرنے میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کامیاب رہے ہیں۔
لکھنؤ میں 1449.68 کروڑ روپے کے 352 پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر سنگھ نے کہا کہ لکھنؤ میں ہونے والے تمام ترقیاتی کاموں کا سہرا یوگی آدتیہ ناتھ کو جاتا ہے ، کیونکہ جب تک ریاست کے وزیر اعلیٰ ترقیاتی کاموں میں دلچسپی نہیں دکھاتے پروجیکٹوں کا تیزی سے پائے تکمیل تک پہنچناممکن نہیں۔ آج ہمارا لکھنؤ ترقی کے رنگ میں رنگا ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کے لئے آج کا دن ایک اہم دن ہے ۔ آج وزیر اعلیٰ یوگی اپنی چھ سالہ میعاد پوری کر رہے ہیں۔ یوپی کی تاریخ میں یہ ایک ریکارڈ ہے ۔ مسٹر یوگی کا چھ سال کا دور ریاست کی ترقی کے لیے وقف رہا ہے ۔
وزیر دفاع نے کہا کہ امن و امان ترقی کا آکسیجن ہے ۔ پچھلے چھ سالوں میں پورے ملک نے دیکھا ہے کہ یوپی میں امن و امان کی صورتحال کتنی تیزی سے مضبوط ہوئی ہے ۔ انہوں نے ایک ویب پورٹل میں پڑھا تھا کہ پولیس مڈھ بھیڑمیں 63 مجرم مارے گئے ہیں۔ جرائم پیشہ افراد پولیس سے ٹکراؤ کا کام کریں گے تو ان کا یہی انجام ہوگا۔ جس رفتار سے یوپی میں صفائی کا کام ہو رہا ہے ، لگتا ہے کہ سینچری بھی جلد مکمل ہو سکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ خوف کے ماحول سے آزاد ہوکر اتر پردیش ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت کا ہدف پورا کرے گا۔ اس سمت میں کام تیز رفتاری سے جاری ہے ۔ روڈ ٹریٹمنٹ پلانٹ، سیوریج پلانٹ سمیت کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے اور افتتاح بھی ہو رہا ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی حساسیت اور وزیر اعلیٰ کی سمجھ بوجھ کی وجہ سے ترقیاتی کام تیز رفتاری سے ہو رہے ہیں۔
لکھنؤ اور آس پاس کے علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ شہید پاتھ اور کسان پاتھ کو جوڑنے والا کاریڈور لکھنؤ کے صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب ہونے کے خواب کو پورا کرے گا۔ لکھنؤ سلطان پور ہائی وے کا کام 2019 میں مکمل ہو چکا ہے جبکہ لکھنؤ کانپور ایکسپریس وے کا کام جاری ہے ۔ لکھنؤ میں 104 کلومیٹر کا رنگ روڈ ترقی کے نئے آیام پیدا کرے گا۔ لکھنؤ کے لیے نو فلائی اوور کو منظوری دی گئی ہے ۔ گومتی نگر ٹرین ٹرمینل کا کام دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔ لکھنؤ سٹی اور چارباغ ریلوے اسٹیشن کو امرت بھارت اسٹیشن کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔ ان اسٹیشنوں کو عالمی معیار کے اسٹیشن کے طور پر فروغ دیاجائے گا۔
لکھنؤ کے آس پاس کے علاقوں میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) کی طرز پر اور ایس سی آر کو تیار کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کچھ لوگ گمراہ کرنے کے گیم میں لگے ہوئے ہیں:نقوی

Next Post

مورمو نے تیروولور کے مجسمہ،وویکانند میں راک میموریل کا دورہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

مورمو نے تیروولور کے مجسمہ،وویکانند میں راک میموریل کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.