ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران جلد ہی متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر تعینات کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

تہران///
ایک سینئر ایرانی سفارت کار نے جمعرات کے روز کہا کہ ایران جلد ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے اپنا سفیر بھیجے گا سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA نے ایرانی نائب وزیر خارجہ علی باگیری کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا کہ ایران نے سفیر کا تقرر کر دیا ہے اور انہیں ابوظہبی روانہ کرنے کی کارروائی اپنے آخری مراحل میں ہے یہ بات ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے جمعرات کے روز متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زایدالنھیان اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ بن زاید النھیان کے ساتھ بات چیت کے دوران کہی۔
دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو کم کرنے کے برسوں بعدستمبر 2022 میں متحدہ عرب امارات نے ایران میں اپنے سفیر کو بحال کیا تھا۔
2016 میں، متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کرلیے تھے جب سعودی عرب نے ایک سینئر شیعہ عالم کو پھانسی دینے کے بعد ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی سفارت خانے کے باہر مملکت کے خلاف ہونے والے پرتشدد احتجاج کے جواب میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر نے کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جو خودکو بتاتے تھے ‘کٹرایماندار’ ، وہ نکلے ‘جھوٹوں کے سردار’ : بی جے پی

Next Post

پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.