ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کو اس وقت پابندیوں کی جنگ کا سامنا ہے: پوتن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ روس کو پابندیوں کی ایک ایسی جنگ کا سامنا ہے کہ جس کی تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔
صدر پوتن نے، یوکرین کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد پہلی دفعہ، دارالحکومت ماسکو میں کاروباری حلقے کے ساتھ بڑے پیمانے کا اجلاس کیا۔
اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت روس کو پابندیوں کی جنگ کا سامنا ہے۔ اس جنگ کے دوران روس میں کاروبار کرنے والی مغربی فرموں کا فرار کی بجائے ملک میں رہنے کو ترجیح دینا ایک عقلمندانہ فیصلہ ہے۔
پوتن نے کہا ہے کہ” یہی وہ وقت ہے کہ جہاں ہم ایک مضبوط کاروباری دنیا کی ضرورت محسوس کر رہے ہیں۔ ہم، لاجسٹک اور مالیاتی مسائل کو حل کرنے پر مجبور ہیں”۔
واضح رہے کہ 24 فروری 2022 کو صدر ولادی میر پوتن کے حکم سے روس۔ یوکرین جنگ شروع ہو گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلح افواج کے لیے 70ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری

Next Post

امریکہ نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی دھمکی دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکہ نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی دھمکی دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.