ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مسلح افواج کے لیے 70ہزار کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کو منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//حکومت نے مسلح افواج اور کوسٹ گارڈ کے لیے 70 ہزار 500 کروڑ روپے کی خریداری کی تجاویز کو آج منظوری دے دی، جن میں برہموس میزائل، کثیرالمقاصد ہیلی کاپٹر اور سکھوئی لڑاکا طیاروں کے لیے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیار شامل ہیں۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں دفاعی حصول کونسل کی جمعرات کو ہونے والی میٹنگ میں ان تجاویز کو منظوری دی گئی۔ ان سودوں کے تحت، کوسٹ گارڈ کو ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ سے جدید ہلکے ہیلی کاپٹر ملیں گے ۔ یہ خریداری ‘ہندوستان سے خریدیں’ زمرے کے تحت مقامی کمپنیوں سے ضرورت کی بنیاد پر کی جائے گی۔
وزارت دفاع کے مطابق مالی سال 2022-23 میں اب تک ہندوستانی صنعتوں سے 2 لاکھ 71 کروڑ روپے کے دفاعی سودوں کی خریداری کی منظوری دی گئی ہے ۔
جمعرات کو کل 70,500 کروڑ روپے کے سودوں کو منظوری دی گئی، جس میں سے 56000 کروڑ روپے کے سودوں کو صرف بحریہ کے لیے منظوری دی گئی ہے ۔ ان میں برہموس میزائل، شکتی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم اور ہیلی کاپٹروں کی خریداری شامل ہے ۔
فوج کے لیے دھنش توپ سسٹم اور کے -9 وجرا توپ سسٹم کے علاوہ 155 ایم ایم/52 کیلیبرکی اے ٹی اے جی ایس توپ سسٹم کی خریداری کو بھی ضرورت کی بنیاد پر منظوری دی گئی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی بی بیداری مہم کے لیے 75 ٹرک روانہ

Next Post

روس کو اس وقت پابندیوں کی جنگ کا سامنا ہے: پوتن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روس کو اس وقت پابندیوں کی جنگ کا سامنا ہے: پوتن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.