اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’امسال ریکارڈ سرمایہ کاری‘.جموں کشمیر میں۸۷ء۱۵۴۷کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی

یہ کسی بھی پچھلے مالی سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے:مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in اہم ترین
A A
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
مرکز نے منگل کو کہا کہ جموں و کشمیر میں رواں مالی سال کے دوران۸۷ء۱۵۴۷ کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی۔’’ یہ کسی بھی پچھلے مالی سال کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہے‘‘۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے لوک سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں اور رواں سال کے دوران سرمایہ کاری۲۰۱۷۔۲۰۱۸میں۵۵ء۸۴۰کروڑ‘ ۲۰۱۸۔۲۰۱۹ میں۹۷ء۵۹۰ کروڑ‘۲۰۱۹۔۶۴۲۰۲۰ء۲۹۶ کروڑ‘۲۰۲۰۔۲۰۲۱ میں۷۴ء۴۱۲ کروڑ‘۲۰۲۱۔۶۲۰۲۲میں۷۶ء۳۷۶ کروڑ‘اور۲۰۲۲سے جنوری۲۰۲۳ تک۸۷ء۱۵۴۷کروڑ روپے۔
وزیر نے کہا کہ سال۲۰۲۲سے جنوری۲۰۲۳ تک ۸۷ء۱۵۴۷ کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی۔
رائے نے کہا ’’موجودہ مالی سال کے دوران سرمایہ کاری پچھلے مالی سالوں کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ ہے‘‘۔
مرکزی وزیر مملکت نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو توقع ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں مختلف اہم شعبوں جیسے مینوفیکچرنگ، سروس سیکٹر، ہیلتھ کیئر اور فارماسیوٹیکلز، ایگرو بیسڈ انڈسٹری، سیاحت (بشمول فلم اور میڈیکل ٹورازم) وغیرہ میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔
رائے کاکہنا تھا’’اس سلسلے میں، جموں و کشمیر کی حکومت کو پہلے ہی۶۴۰۵۸ کروڑروپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہو چکی ہیں۔
مرکز نے۱۹فروری۲۰۲۱کو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کیلئے نئی مرکزی سیکٹر اسکیم کونوٹیفائی کیا ۔
رائے نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت کی طرف سے متعدد پالیسی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، جن میں جموں و کشمیر انڈسٹریل پالیسی ۲۰۲۱۔۳۰‘ جے اینڈ کے انڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی۲۰۲۱۔۳۰‘ جموں و کشمیر پرائیویٹ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ پالیسی۲۰۲۱۔۳۰ ‘جموں و کشمیر وول پروسیسنگ اور ہنڈی کرافٹ اور ہینڈلوم پالیسی ۲۰۲۰۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہا ’’اس کے علاوہ، کاروبار کرنے میں آسانی، اقتصادی پیکیج، جموں اور سرینگر سے رات کی پروازوں کے آپریشن وغیرہ کے ذریعے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کئی دیگر اقدامات کیے گئے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برف ہٹانے کا مکمل‘سرینگر،لیہہ شاہراہ جلدہی دو بارہ کھلنے کا امکان :بی آر او

Next Post

اِنتظامی کونسل کی فارمیسی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر پبلک یونیورسٹی بل منظور

اِنتظامی کونسل کی فارمیسی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.