ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین کا تین سال بعد غیر ملکی سیاحوں کیلئے ویزے بحال کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

بیجنگ//
چین نے کورونا وائرس کے آغاز سے بند اپنی سرحدیں غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جسے اب اٹھاتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے ویزے بحال کردیے ہیں۔
بیجنگ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کے اعلان کے بعد حکومت نے سفری اور سیاحتی پابندیوں کو لے کر یہ اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔
چینی حکومت نے 20 مارچ 2020 سے غیر ملکی سیاحوں کو ویزے جاری کرنا بند کردیے تھے جس سے چین کی معیشت کو خاطر خواہ نقصان پہنچا تاہم اب چینی حکومت نے 28 مارچ سے سیاحوں کے لیے ویزوں کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کروز شپ کے ذریعے شنگھائی اور ہینان جزیرے سے آنے والوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ ہانگ کانگ اور مکاؤ سے آنے والے سیاح بھی ویزا فری انٹری کے اہل ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشیدگی روکنے کے لیے ریاض اور تہران میں معاہدہ مثبت ہے: واشنگٹن

Next Post

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
معمر ترین فلسطینی قیدی 17 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

معمر ترین فلسطینی قیدی 17 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.