منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چوتھا ٹیسٹ ڈرا، ہندوستان نے بارڈر-گواسکر ٹرافی حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in کھیل
A A
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

احمد آباد// ٹراویس ہیڈ (90)اور مانرس لابوشن (63ناٹ آوٹ) کے بعد نصف سنچری کی وجہ سے چوتھا ٹیسٹ پیر کو ڈرا ہونے کے بعدہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی ٹیسٹ سیریز 2-1سے جیت حاصل کی۔
آسٹریلیا پانچویں دن کی شروعات میں88رن سے پیچھے تھا۔ میتھیو کوہےنمن (6) کا وکٹ جلد ہی گرنے کے بعدہیڈ اور لابوشین نے دوسرے وکٹ کے لئے تقریبا49اوور میں 129رن کی شراکت دار ی کی۔ سلامی بلے بازہیڈ نے 163گیندپر 10چوکوں اور دو چھکوں کے ساتھ 90رن بنائے ، جبکہ لابوشین نے اپنے صبر کا امتحان دیتے ہوئے 213گیند صرف سات چوکے لگا کر 63رن کی ناٹ آو¿ٹ اننگ کھیلی ۔
آسٹریلیائی اننگ کے 78اوور کے بعدبھی صرف دو وکٹ گرنے پر روہت شرما اور اسٹیو اسمتھ ہاتھ ملا کرمیچ کو ڈرا کرنے پر راضی ہوئے ۔ ہندوستان نے اس سیریز کی جیت کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ(ڈبلیو سی ٹی ) کے فائنل میں جگہ بنائی ۔ انگلینڈ کے اوول میدان پر جون میں ہونے والے فائنل میں ہندوستان کا سامناآسٹریلیا سے ہوگا۔
آسٹریلیا نے نریندر مودی اسٹیڈیم کی بے جان پچ پردن کی شروعات کوہنیمن کا وکٹ گنواکر کی ، حالانکہ اس کے بعدہیڈ اور لابوشین پچ پرجم گئے ۔ ہندوستان کو دن کی پہلی کامیابی کے بعد روی چندرن اشون کے کوہنیمن کو چھ رن پر ایل بی ڈبلیو کیا۔
اشون نے اس کے بعدبھی آسٹریلیا ئی بلے بازوں کو پریشانکیا لیکن دوسری طرف سے ساتھ ملنے کی وجہ سے کنگارو¿ں پر دباو¿ نہیں بنا سکے ۔ پہلا سیشن مکمل ہونے سے پہلے ہیڈ اشون کی گیند پرایل بی ڈبلیوہونے سے بچ گئے کیونکہ امپائرکا فیصلہ ان کے حق میں گیا ۔ہیڈ نے اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائے ہوئے لابوشین کے ساتھ لنج کے بعدسنچری کی شراکت داری کی۔
ہیڈ ہندوستانی سر زمین پر اپنے پہلے ٹیسٹ سنچری کی طرف بڑھ رہے تھے، جب اکشر پٹیل نے انہیں 90رن کے اسکور پر بولڈ کر دیا ۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں اکشر پٹیل کا 50واں وکٹ تھا۔وہ سب سے کم قیمتوں میں یہ کامیابی حاصل کرنے والے ہندوستانی کھلاڑی ہیں۔
ہیڈ کا وکٹ گرنے کے بعد ہندوستان کو اسٹیو اسمتھ کے عالمی سطح پر دفاع کا سامنا کرنا پڑا ۔ دوسرا سیشن ختم ہونے سے پہلے اشون کی گینداسمتھ کے بلے کو چھوتی ہوئی نکلی لیکن وکٹ کیپر شریکربھرت پکڑنے میں ناکام رہے۔
نریندر مودی اسٹیڈیم میں دوسرے سیشن کے اختتام تک کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکاکو دو وکٹ سے ہرایا تھا ، جس کی وجہ سے روہت کی ٹیم ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچ گئی ۔ اسمتھ(56گیند،10رن ) اور لابوشین نے آپس میں 19اوور تک بلے بازی کی، جس کے بود دونوں کپتان نے ہاتھو ملاکر میچ کو مکمل کیا۔
ویراٹ کوہلی کو ان کی 186رن کی شاندار اننگ کے لئے پلیئرآف دی میچ منتخب کیا گیا۔اشون(25وکٹ،86رن ) اور رویندرجڈیجہ(22وکٹ،135رن ) اپنے چوطرفہ کارکردگی کی وجہ سے پلیئرآف دی سیریزایوارڈ کے مشترکہ فاتح رہے۔
اس ڈراکے ساتھ ہندوستان2-1سے اپنے نام کر لی ۔ ہندوستان نے آسٹریلیاپر مسلسل چوتھی ٹیسٹ سیریز میں جیت حاصل کی ہے۔ تقریبا،ہندوستان نے 16بارڈرگواسکر ٹرافی سیریزمیں سے جیتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بورڈ پر پلیئرز کو تقسیم کرنے کا الزام عائد

Next Post

بی جے پی اپوزیشن کے لیڈروں کو بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے :اکھلیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان

2025-05-13
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
Next Post
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش

بی جے پی اپوزیشن کے لیڈروں کو بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے :اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.