ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راہل-گل ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کھیل سکتے ہیں: پونٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in کھیل
A A
پونٹنگ فیملی کا ایک فرد کورونا سے متاثر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

دبئی//) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا ماننا ہے کہ اگر ہندوستان جون میں انگلینڈ کے اوول میں ہونے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں جگہ بناتا ہے تو اسے شبھمن گل اور کے ایل راہل دونوں کو الیون میں جگہ دی جانی چاہئے۔
واضح رہے کہ راہل طویل عرصے سے خراب فارم سے پریشان ہیں۔ انڈیا نے اندور میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لیے الیون میں راہل کی جگہ گل کو جگہ دی تھی حالانکہ پونٹنگ کا خیال ہے کہ اوول کے حالات انڈیا سے مختلف ہیں اور ہندوستانی ٹیم کو وہاں راہل کی ضرورت ہوگی۔
پونٹنگ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پوڈ کاسٹ ‘ریویو’ پر کہاکہ "یہ دونوں کھلاڑی (راہل اور گل) تھوڑی بہت ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں اور آپ ان دونوں کو ایک ہی ٹیم میں رکھ سکتے ہیں۔ شبھمن اننگز کا آغاز کر سکتے ہیں اور راہل مڈل آرڈر میں کھیل سکتے ہیں۔ ٹاپ آرڈر میں بھی لیکن وہ (راہل) انگلش حالات میں کرکٹ کھیل چکے ہیں۔
واضح رہے کہ راہل نے انگلینڈ میں اپنی سات ٹیسٹ سنچریوں میں سے دو اسکور کی ہیں۔ انہوں نے رشبھ پنت (114) کے ساتھ 204 رنز کی شراکت داری کی، 2018 میں انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں 149 رنز بنائے۔ پونٹنگ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں جہاں گیند کافی دیر تک سوئنگ کرتی ہے، راہل مڈل آرڈر میں کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔
پونٹنگ نے کہاکہ ’’ہم انگلینڈ کے بارے میں اتنا جانتے ہیں کہ وہاں گیند کافی دیر تک سوئنگ کرتی ہے۔ اگر ابر آلود ہو تو گیند پوری اننگز میں اسی طرح سوئنگ کرتی ہے۔‘‘
راہل کے علاوہ ہندوستان کے سابق کپتان وراٹ کوہلی بھی کافی عرصے سے خراب فارم میں چل رہے ہیں۔ تاہم، انہوں نے محدود اوورز کی کرکٹ میں اپنی فارم پائی ہے، اپنی آخری 10 ٹیسٹ اننگز میں 19.55 کی اوسط سے 176 رنز بنائے۔ پونٹنگ کوہلی کی خراب فارم سے پریشان نہیں ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن:مٹی کے تودے میں ۷ دب گئے ‘ ایک ہلاک

Next Post

سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید

سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.