بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

رام بن:مٹی کے تودے میں ۷ دب گئے ‘ ایک ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in ٹاپ سٹوری
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

جموں/۷مارچ
ضلع رامبن میں منگل کو جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ایک زبردست مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اسٹریٹجک ہائی وے پر دو طرفہ ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (رامبن) موہتا شرما نے بتایا کہ رامبن شہر کے قریب سیری گاو¿ں کے قریب 270 کلومیٹر ہائی وے پر زبردست لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے۔
انچارج ایس ایس پی ہائی وے شرما نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک، سمبر کے سرجیت سنگھ نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں ‘ محمد تاج، حامد، روبینہ بیگم، سکینہ بیگم، سلمیٰ بنی اور عامر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
حکام نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا جس سے سڑک مکمل طور پر بند ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن لینڈ سلائڈ: دو بچوں سمیت سات افراد کو بچایا گیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل: حکام

Next Post

راہل-گل ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کھیل سکتے ہیں: پونٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
پونٹنگ فیملی کا ایک فرد کورونا سے متاثر

راہل-گل ڈبلیو ٹی سی فائنل میں کھیل سکتے ہیں: پونٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.