ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in اہم ترین
A A
محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر///
محمد اسلم( جے کے اے ایس) نے آج ڈپٹی ڈائریکٹر ( پی آر ) سرینگر بلال مختار اور صوبائی آفس سری نگر کے دیگر سینئر اَفسران اور ملازمین کی موجودگی میں جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا۔
کشمیر ڈویژن کا چارج سنبھالنے پر اَفسران اور ملازمین نے جوائنٹ ڈائریکٹر کا والہانہ اِستقبال کیا۔
محمد اسلم پہلے پروجیکٹ آفیسر ویج ایمپلائمنٹ ، ( اے سی ڈی ) اننت ناگ ،ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹس کشمیر اور جوائنٹ ڈائریکٹر خوراک ، شہری رسدات اور امورِصارفین کشمیر کے طور پر خدمات اَنجام دے چکے ہیں۔
جوائنٹ ڈائریکٹر نے چارج سنبھالنے کے بعد محکمہ کے اَفسران اور ملازمین کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ منعقد کی جس میں اُنہوں نے محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا۔
اِس موقعہ پر جوائنٹ ڈائریکٹر نے خطاب کرتے ہوئے ملازمین پر تاکید کی کہ وہ ڈیوٹی میں وقت کی پابندی اور باقاعدگی کو یقینی بنائیں ۔ اِس کے علاوہ اُنہوں نے کہا کہ وہ اَپنے فرائض منصبی کو محنت ، لگن اور جانفشانی کے ساتھ سر اَنجام دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

Next Post

ایل جی انتظامیہ جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کیلئے موخر کرے :الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

ایل جی انتظامیہ جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کیلئے موخر کرے :الطاف بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.