ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی انتظامیہ جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کیلئے موخر کرے :الطاف بخاری

جموں کشمیر کے لوگ ابھی تک پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in اہم ترین
A A
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

SRINAGAR, APR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party chief Altaf Bukhari addressing a press conference in Sriangar on Tuesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر‘ سید الطاف بخاری نے زور دیا ہے کہ جموںکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کچھ برسوں کیلئے موقوف کیا جانا چاہئے ۔
بخاری نے کہا کہ جموں وکشمیر میں لوگ ابھی اس حالت میں نہیں ہیں کہ وہ یہ ٹیکس ادا کر سکیں۔
ان باتوں کا اظہار اپنی پارٹی کے صدر نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بخاری نے کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کو کچھ برسوں کیلئے موقوف کیا جانا چاہئے کیونکہ جموںکشمیر کے لوگ ابھی ٹیکس دینے کی حالت میں نہیں ہیں۔
اپنی پارٹی کے صدر کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر کا یہ کہنا درست ہوسکتا ہے کہ دوسری ریاستوں کے لوگ بھی جائیداد ٹیکس ادا کر رہے ہیں ، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جموں کشمیر کے لوگ ابھی تک پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
بخاری نے کہاکہ ہم جموں کشمیر کے لوگوں کی طرف سے آپ (ایل جی) سے صرف درخواست کر رہے ہیں کہ پراپرٹی ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موخر کیا جائے ۔
رائل سپرنگ گالف کورس اور دیگر سرکاری املاک کو پرائیوٹائز کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بخاری نے کہاکہ جموںکشمیر میں اچھے مقامی کھلاڑی موجود ہیں اوروہ اس حوالے سے مشورہ دے سکتے ہیں ۔
اُن کے مطابق مقامی کھلاڑیوں کو اس حوالے سے اعتماد میں لے کر اُنہیں بھی بولی میں شامل کیا جانا چاہئے تاکہ اُن کے لئے بھی روزگار کی سبیل ہو سکے ۔انہوں نے کہاکہ سرکار کو یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ وہ ان جائیدادوں کے لئے کتنی بولی لگائے گی تاکہ مقامی کھلاڑی بھی ان شرائط اور بولی پر کھرا اُتر سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

Next Post

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں کہیں گراوٹ تو کہیں بہتری درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

کشمیر میں موسم خشک، شبانہ درجہ حرارت میں کہیں گراوٹ تو کہیں بہتری درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.