ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شاہ چارلس، ہیری اور میگھن کو بکنگھم پیلس میں فلیٹ دینے کیلئے تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-07
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن//
برطانوی بادشاہ چارلس سوم اپنے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری اور بہو میگھن مارکل کو بکنگھم پیلس میں فلیٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہیری اور میگھن کی فروگمور کاٹیج سے بے دخلی کے بعد شاہی خاندان میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے شاہ چارلس اُنہیں بکنگھم پیلس میں فلیٹ کی پیشکش کرنے کے لیے تیار ہیں جوکہ ان کی برطانیہ آمد پر ہمیشہ دستیاب ہوگا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ آمد پر ہیری اور میگھن ونڈسر پیڈ میں رہنے کے بجائے اپنے انکل شہزادہ اینڈریو کے فلیٹ میں رہ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اگر شہزادہ اینڈریو، شاہ چارلس کی جانب سے موصول ہونے والی نئی جائیداد کی پیشکش قبول کرتے ہیں تو پھر وہ فروگمور کاٹیج میں رہائش اختیار کریں گے۔
فروگمور کاٹیج میں رہائش اختیار کرنے کے بعد شہزادہ اینڈریو کو 30 کمروں پر مشتمل وسیع رائل لاج مینشن کو خالی کرنا پڑے گا جس میں وہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے مقیم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میکسیکو میں 4 امریکی شہری اغوا کر لئے گئے

Next Post

اسرائیلی وزراء نے نیتن یاہو کو 270,000ڈالر بطور تحفہ لینے کے بل کی منظوری دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیلی وزراء نے نیتن یاہو کو 270,000ڈالر بطور تحفہ لینے کے بل کی منظوری دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.