پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-06
in تازہ تریں
A A
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

SRINAGAR, APR 12 (UNI):- Jammu and Kashmir Apni Party chief Altaf Bukhari addressing a press conference in Sriangar on Tuesday. UNI PHOTO-74U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

سرینگر/۶مارچ
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر‘ سید الطاف بخاری نے زور دیا ہے کہ جموںکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس کچھ برسوں کےلئے موقوف کیا جانا چاہئے ۔
بخاری نے کہا کہ جموں وکشمیر میں لوگ ابھی اس حالت میں نہیں ہیں کہ وہ یہ ٹیکس ادا کر سکیں۔
ان باتوں کا اظہار اپنی پارٹی کے صدر نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بخاری نے کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کو کچھ برسوں کےلئے موقوف کیا جانا چاہئے کیونکہ جموںکشمیر کے لوگ ابھی ٹیکس دینے کی حالت میں نہیں ہیں۔
اپنی پارٹی کے صدر کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر کا یہ کہنا درست ہوسکتا ہے کہ دوسری ریاستوں کے لوگ بھی جائیداد ٹیکس ادا کر رہے ہیں ، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جموں کشمیر کے لوگ ابھی تک پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
بخاری نے کہاکہ ہم جموں کشمیر کے لوگوں کی طرف سے آپ (ایل جی) سے صرف درخواست کر رہے ہیں کہ پراپرٹی ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موخر کیا جائے ۔
رائل سپرنگ گالف کورس اور دیگر سرکاری املاک کو پرائیوٹائز کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بخاری نے کہاکہ جموںکشمیر میں اچھے مقامی کھلاڑی موجود ہیں اوروہ اس حوالے سے مشورہ دے سکتے ہیں ۔
اُن کے مطابق مقامی کھلاڑیوں کو اس حوالے سے اعتماد میں لے کر اُنہیں بھی بولی میں شامل کیا جانا چاہئے تاکہ اُن کے لئے بھی روزگار کی سبیل ہو سکے ۔انہوں نے کہاکہ سرکار کو یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ وہ ان جائیدادوں کے لئے کتنی بولی لگائے گی تاکہ مقامی کھلاڑی بھی ان شرائط اور بولی پر کھرا اُتر سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی غیر قانونی کالونی کو باقاعدہ بنایا جائے گا:منوج سنہا

Next Post

’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
Next Post
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.