ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی غیر قانونی کالونی کو باقاعدہ بنایا جائے گا:منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-06
in ٹاپ سٹوری
A A
’ اِنتظامیہ یو ٹی کے ہر خطے کی جامع ‘مساوی اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کی پابند‘

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں/۶مارچ
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی غیر قانونی کالونی کو باقاعدہ بنایا جائے گا۔
سنہا نے کہا کہ پاکستان زیر قبضہ جموں کشمیر بھون بہت جلد بنایا جائے گا جس کے لئے زمین کی نشاندہی کی گئی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سنہا نے کہا”ان لوگوں نے کافی درد جھیلا ملک کے وزیر اعظم نے ان کی تکلیف کو سمجھا“۔
ان کا کہنا تھا کہ جو ہماری اسکیمیں ہیں ان کے تحت ان کے بچوں اور بچیوں کو انٹراپرنیر بنایا جائے گا اور انہیں باقی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی جو ملک کے باقی لوگوں کو فراہم کی جاتی ہیں۔
سنہا نے کہا کہ ان کے لئے ایک پی او جے کے بھون بنایا جائے گا جس کے لئے صوبائی کمشنر نے زمین کی نشاندہی کی ہے ۔
ایل جی نے کہا کہ پاکستان زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگ جہاں ان کی رہائش ہے جس کو غیر قانونی کالونی کہتے ہیں، کو باقاعدہ بنا یا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سستی طبی خدمات فراہم کرانا حکومت کی ترجیح ہے :مودی

Next Post

جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : الطاف بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.