پیر, مارچ 27, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جو بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والازخم کامیابی سے ہٹا دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے: جو بائیڈن

امریکہ، سعودی عرب کی پہلی کاؤنٹر ڈرون مشق مکمل

واشنگٹن//
امریکی صدر جو بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا زخم کامیابی سے ہٹا دیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے معالج کی جانب سے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران صدر بائیڈن کے سینے پر کینسر کا سبب بننے والے زخم کی تشخیص ہوئی تھی جسے گزشتہ ماہ کامیابی سے ہٹایا گیا۔
جوبائیڈن کے معالج کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کو مزیدعلاج کی ضرورت نہیں، وہ اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے مکمل فٹ ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا ہے جو بائیڈن کے سر، کان، آنکھ، ناک اور گلے کے ٹیسٹ نارمل تھے۔ نیورولوجک ٹیسٹ میں کوئی ایسی چیز نہیں ملی جس سے فالج کا خطرہ ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈونیشیا میں ایندھن کے ذخیرہ میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوئی

Next Post

امیر ممالک غریب ممالک کو شرح سود میں اضافے سے تنگ کر رہے ہیں: گوتریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر
عالمی خبریں

ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے: جو بائیڈن

2023-03-26
سعودی عرب۔ امریکی ثالثی سے سوڈانی فوج اور سیاسی قوتوں میں مذاکرات
عالمی خبریں

امریکہ، سعودی عرب کی پہلی کاؤنٹر ڈرون مشق مکمل

2023-03-26
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
عالمی خبریں

فرانس میں احتجاج

2023-03-26
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
عالمی خبریں

شام میں خون ریز حملے کے بعد امریکا کا اپنی فوج کے تحفظ کا عزم

2023-03-26
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی
عالمی خبریں

شاہ سلمان کے فرمان کی روشنی میں جیلوں سے قیدیوں کی رہائی

2023-03-25
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکی ریاست میں بچوں کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال والدین کی اجازت سے مشروط

2023-03-25
افغانستان:مرد سرپرستوں کے بغیر فضائی سفر کرنے والی خواتین پر پابندی
عالمی خبریں

یمن میں بھی خواتین پرپابندیاں عائد

2023-03-25
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
عالمی خبریں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش اعلانِ جنگ قرار

2023-03-25
Next Post
تیل کی صنعت نے انسانیت کا گلا دبا رکھا ہے؛ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

امیر ممالک غریب ممالک کو شرح سود میں اضافے سے تنگ کر رہے ہیں: گوتریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.