ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایندھن کے ذخیرہ میں دھماکہ، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

جکارتہ//
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے شمالی حصے میں ایندھن کے ذخیرے میں ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی ہے۔جکارتہ ڈیزاسٹر مٹیگیشن ایجنسی (بی پی بی ڈی) کے قائم مقام سربراہ محمد رضوان نے ہفتے کے روز بتایا کہ اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 51 تک پہنچ گئی ہے اور وہ مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔شمالی جکارتہ کے پلمپانگ میں سرکاری تیل کمپنی پرٹامینا کی ملکیت میں ایندھن ذخیرہ کرنے کی سہولت میں جمعہ کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کے قریب دھماکہ ہوا، جس سے آگ تیزی سے پورے علاقے میں پھیل گئی، جس سے 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد 50 سے زیادہ فائر انجن اور 260 فائر فائٹرز موقع پر پہنچے اور تقریباً چھ گھنٹے کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ دھماکے سے علاقے کے ایک ہزار سے زائد مکین متاثر ہوئے ہیں جنہیں محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ آٹھ افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ ریسکیو کا کام تاحال جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب؛ مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

Next Post

جو بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والازخم کامیابی سے ہٹا دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

جو بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والازخم کامیابی سے ہٹا دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.