ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا کپ تنازع کے درمیان بابر کی توجہ ورلڈ کپ پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-05
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ 2023 سے متعلق تنازعات کے درمیان کہا کہ ان کی مکمل توجہ اکتوبر نومبر میں ہندوستان میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ پر ہے۔
بابر نے جیو نیوز سے بات چیت کے دوران کہا کہ ہماری توجہ ہندستان میں ہونے والے ورلڈ کپ پر ہے اور ہم وہاں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔
خیال ر ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے اکتوبر 2022 میں کہا تھا کہ ہندوستان ایشیا کپ کھیلنے کے لیے پاکستان نہیں جائے گا اور ٹورنامنٹ کسی اور ملک میں ہو گا۔ اس کے جواب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اس وقت کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ اگر ہندستان ایشیا کپ کے لیے پاکستان نہیں گیا تو ان کی ٹیم بھی ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہندستان کا دورہ نہیں کرے گی۔
پی سی بی کے موجودہ چیئرمین نے بھی راجہ کے بیان سے اتفاق کیا ہے، حالانکہ اے سی سی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچا ہے۔
اپنے منصوبے پر بابر نے کہا کہ میں محمد رضوان کے ساتھ مل کر رن بنانے کی کوشش کروں گا، ہم نے اننگز کا آغاز کرتے ہوئے اچھی پارٹنرشپ کی ہیں حالانکہ ہر میچ میں رن بنانا ممکن نہیں ہوتا، یہ ضروری ہے کہ صرف دو کھلاڑیوں پر انحصار نہ کیا جائے۔”
بابر اس وقت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی کپتانی کر رہے ہیں۔ ان کی ٹیم اس وقت چھ ٹیموں کے ٹیبل میں چوتھے نمبر پر ہے۔
بابر نے اپنی ٹیم کی پی ایس ایل مہم کے بارے میں کہا، "پشاور زلمی کے ساتھ یہ ایک اچھا سفر رہا ہے۔ ہم نے کچھ غلطیاں کیں اور ہم کچھ میچ جیتنے میں ناکام رہے۔ ہم آنے والے میچوں میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو ایس اوپن کو جوکووچ کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت ملنے کی امید

Next Post

کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ،آخری 20 ٹیسٹ اننگز میں ایک نصف سنچری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

کوہلی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ،آخری 20 ٹیسٹ اننگز میں ایک نصف سنچری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.