بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منیش سیسودیا کو پانچ دنوں کی سی بی آئی تحویل میں بھیجا گیا، 4 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in قومی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//دہلی میں 2021-2022 کی ایکسائز پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزامات میں گرفتار دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کو مرکزی تفتیشی بیورو کی خصوصی عدالت نے پیر کے روز پانچ دنوں کے لیے سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا۔
سی بی آئی کے خصوصی جج ایم کے ناگپال کی عدالت نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مسٹر سیسودیا کو سی بی آئی کی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا۔
عام آدمی پارٹی کے لیڈر مسٹر سیسوڈیا کی ریمانڈ کے لیے سی بی آئی کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے عدالت نے 4 مارچ کو دوپہر 2 بجے ملزم کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
سی بی آئی کی طرف سے پیش ہونے والے خصوصی سرکاری وکیل پنکج گپتا نے مختلف دلائل دیتے ہوئے پوچھ گچھ کی ضرورت بتائی اور عدالت سے مسٹر سیسودیا کی پانچ دنوں کی تحویل کی درخواست کی۔
مسٹر سیسودیا کی طرف سے سینئر وکیل ڈی کرشنن، موہت ماتھر اور سدھارتھ اگروال پیش ہوئے ، سی بی آئی کی حراست کو غیر ضروری اور قانون کا غلط استعمال قرار دیتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ کے ریمانڈ کے مطالبہ کی سختی سے مخالفت کی۔
مسٹر سیسودیا کو دہلی کی ایکسائز پالیسی 2021-2022 میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں آٹھ گھنٹے پوچھ گچھ کے بعد اتوار کے روز سی بی آئی نے گرفتار کیا تھا۔اس پالیسی کو دہلی حکومت نے تنازعہ کے بعد ختم کر دیا تھا۔ سی بی آئی کا الزام ہے کہ مسٹر سیسودیا تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے تھے ۔
جانچ ایجنسی سی بی آئی نے 17 اکتوبر 2022 کو مسٹر سسودیا سے پوچھ گچھ کی تھی۔ اس سے پہلے سی بی آئی نے 17 اگست کو مسٹر سیسودیا سمیت 14 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گڈکری نے یوپی میں 6500 کروڑ کے پروجیکٹوں کا کیا افتتاح

Next Post

رام راجیہ پریشد نے عہدیداروں کی جانکاری الیکشن کمیشن کو دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

رام راجیہ پریشد نے عہدیداروں کی جانکاری الیکشن کمیشن کو دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.