ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین، ٹرین اسٹیشن میزائل حملے میں اموات 52 ہوگئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in عالمی خبریں
A A
یوکرین، ٹرین اسٹیشن میزائل حملے میں اموات 52 ہوگئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

کیف//
روس کی جانب سے یوکرین کے ٹرین اسٹیشن پر میزائل حملے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 52 ہو گئی ہے۔
یوکرینی حکام کے مطابق روس کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں زیادہ تر خواتین اور بچوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔
روسی راکٹ جمعے کی درمیانی شب مشرقی یوکرین کے شہر کراماتورسک میں ایک ٹرین اسٹیشن پر گرا جہاں تقریباً 4 ہزار افراد انخلاء کے منتظر تھے۔
ابتداء میں روسی حملے میں 5 بچوں سمیت 50 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے اس کے علاوہ ریلوے اسٹیشن پر موجودگاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا تھا۔
روس نے اس حملے کی تردید کی ہے۔
یوکرین کےصدر ولودومیر زیلینسکی نے روسی افواج پر شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ جب حملہ کیا گیا تو یوکرین کا کوئی فوجی ٹرین اسٹیشن پر موجود نہیں تھا۔
اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کے یوکرین کے نمائندے نے مشرقی یوکرین میں کراماتورسک اسٹیشن پر راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بچوں کا قتل اب بند ہونا چاہیے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر روسی راکٹ حملے میں زندہ بچ جانے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہر جگہ لاشیں دیکھی جب وہ اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی کنارہ: جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کا چھاپا، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی

Next Post

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.