بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in عالمی خبریں
A A
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ماسکو//
روس نے کہا ہے کہ یوکرین، امریکہ کی حمایت سے ایک اور اشتعال انگیز کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے اور یوکرینی فوج فرضی کیمیائی حملہ کرسکتی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے کہا ہے کہ ٹھوس اطلاعات ہیں کہ یوکرین، امریکا کی حمایت سے ایک اور اشتعال انگیز کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
ویانا میں سیکورٹی اور اسلحہ کنٹرول مذاکرات میں شریک روسی نمائندے گاوری لوف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے پاس ایسی ٹھوس اطلاعات موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین بیرونی حمایت سے ایک اور کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔اس سے پہلے روسی وزرات دفاع نے کہا تھا کہ یوکرین خارکوف کے علاقے میں کیمیائی حملہ کرنا چاہتا ہے تاکہ اس کا الزام روس پر عائد کیا جائے۔
روسی وزارت دفاع نے بھی کلورین جیسے زہریلے مواد کی علاقے میں موجود گی کی تصدیق کی ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کناشنکوف نے کہا ہے کہ یوکرینی فورس نے خیمبروم کمپلکس کے انبار سے 120 ٹن کلورین حاصل کیا ہے۔اس سے قبل چیچن صدر رمضان قدیروف بھی یوکرینی فوج پر رہائشی علاقوں کے قریب سفید فارسفورس کے حامل بموں کے استعمال کا الزام عائد کرچکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین، ٹرین اسٹیشن میزائل حملے میں اموات 52 ہوگئیں

Next Post

روسی افواج کی جنسی زیادتی سے بچنے کیلئے یوکرینی لڑکیاں اپنے بال چھوٹے کرنے لگیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
روسی افواج کی جنسی زیادتی سے بچنے کیلئے یوکرینی لڑکیاں اپنے بال چھوٹے کرنے لگیں

روسی افواج کی جنسی زیادتی سے بچنے کیلئے یوکرینی لڑکیاں اپنے بال چھوٹے کرنے لگیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.