منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ پھر 6.4شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

3 افراد ہلاک، 600 سے زائد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی‘ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

انقرہ//
ترکیہ اور شام ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا،مزید کئی عمارتیں گر گئیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کہا گیا ہے کہ ترکیہ کے جنوبی علاقوں میں مقامی وقت کے مطابق 8 بج کر 4 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ یہ علاقے پہلے ہی 6 فروری کے زلزلوں سے متاثرہ ہیں۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.4اور پھر 5.8ریکارڈ کی گئی۔
اطلاعات ہیں کہ پیر کو ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 3 افراد ہلاک جبکہ 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں 470 اور ترکیہ میں 213 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے جبکہ ریسکیو کا کام جاری ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صوبے حاطے میں عمارتیں اور سڑک پر نصب بجلی کے کھمبے جھول رہے ہیں۔شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔
رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مصر اور لبنان میں بھی محسوس کیے گئے۔
خیال رہے کہ 6 فروری کو آنے والے 2 تباہ کن زلزلوں میں ترکیہ اور شام میں 44 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ہزاروں زخمی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان میں ڈیجیٹل پیمنٹ، جلد ہی نقد ادائیگیوں سے زیادہ ہوگا: مودی

Next Post

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.