جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آپریشن گنگا نے دنیا کو ترنگے کی طاقت دکھائی: ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in قومی خبریں
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

نئی دہلی// اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں اور کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان اب بحران میں دوسرے ممالک کی طرف دیکھنے والا ملک نہیں رہا ہے ، بلکہ یہ اب دوسرے ممالک کی مدد کرنے والی قوت بن گیا ہے ۔
مسٹر ٹھاکر نے آج شام اپنی رہائش گاہ پر ‘آپریشن گنگا (ایک پبلک سرونٹ کی ڈائری)’ کے عنوان سے ایک کتاب کا اجرا کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "مسٹر مودی کی قیادت میں ہندوستان کی عالمی صلاحیتوں نے متاثر کن طور پر ترقی کی ہے اور آج ہم دنیا سے مدد نہیں مانگتے بلکہ دوسرے ممالک بحران کے وقت ہماری طرف دیکھتے ہیں۔ آپریشن گنگا نے دنیا کو ترنگے طاقت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ” ہم نے آپریشن گنگا، کورونا کے دور اور افغانستان کے بحران میں وہاں پھنسے تمام ہندوستانیوں کو بغیر کسی خراش کے واپس لائے ۔ صرف ہندوستانیوں کی ہی نہیں ہم نے دوسرے ممالک کی بھی مدد کی۔ ہم نے 18 ممالک کے 147 شہریوں کو بھی بچایا جو یوکرین میں پھنسے ہوئے تھے ۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا، "آپریشن گنگا کے لئے 17 دنوں میں 90 سے زیادہ پروازوں کا انتظام کیا گیا تھا۔ مسٹر مودی نے اپنی کابینہ کے چار وزراء کو خصوصی ایلچی کے طور پر روس-یوکرین ممالک کی سرحدوں پر بھیجا۔ پولینڈ، سلواکیہ، رومانیہ ، مالڈووا، ہنگری وغیرہ جیسے ممالک میں ہمارے وزراء نے مقامی حکام کے ساتھ مل کر طلباء کے لیے سہولتی مراکز فراہم کیے ہیں۔ ہمارے وزراء وہیں رہے جب تک کہ ہمارے تمام بچے بحفاظت واپس نہیں آگئے ۔”
مرکزی وزیر نے آپریشن گنگا میں ہندوستانی فضائیہ کے ذریعہ کئے گئے 13 خصوصی مشنوں کا بھی ذکر کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے مشکل حالات میں کام کرنے والی وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور سماجی تنظیموں، بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں، سماجی اور مذہبی تنظیموں، ہندوستانی کارپوریٹ گھرانوں کی کوششوں اور تعاون کی بھی تعریف کی جنہوں نے آپریشن گنگا میں مدد کی۔
شام، لیبیا، افغانستان اور نیپال میں ہندوستانی مدد اور بچاؤ کارروائیوں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "جہاں دنیا کے بڑے ممالک کے پسینے چھوٹ جاتے تھے ، ہندوستان نے وہاں بہت اچھا کام کیا۔ ہندوستان نے 101 ممالک کو 29 کروڑ ویکسین دی ہیں۔ دنیا کے 190 ممالک کو پی پی ای کٹس اور دیگر سامان فراہم کیا گیا۔
مرکزی وزیر نے کتاب کے مصنف ، مدھیہ پردیش کیڈر کے 2009 بیچ کے آئی اے ایس افسر ترون پتھوڈے کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ اس طرح کی یادیں بعد میں دستاویزی فلمیں بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
مصنف نے کہا کہ کتاب میں آپریشن گنگا کے دوران ہونے والے تمام دلچسپ واقعات کو ایک ڈائری کی طرح لکھا گیا ہے اور قارئین کو یہ بہت دلچسپ لگے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پجارا کو ان کے 100 ویں ٹیسٹ پر ہندوستانی ٹیم نے دی گئی مبارکباد

Next Post

جماعت اسلامی ہند نے ہریانہ کے بھیوانی میں مبینہ طور پر گؤرکھشکوں کے ہاتھوں دو نوجوانوں کے قتل کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت

جماعت اسلامی ہند نے ہریانہ کے بھیوانی میں مبینہ طور پر گؤرکھشکوں کے ہاتھوں دو نوجوانوں کے قتل کی مذمت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.