پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی حکومت غریبوں کا کھانا چھین رہی ہے :ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-10
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

کلکتہ// وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پنچایت انتخابات سے قبل پر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منریگا سمیت مختلف پروجیکٹوں سے ریاست کو محروم کیا جارہا ہے ۔
ہوڑہ کے پنچلا میں انتظامی افسران کے ساتھ میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ مرکزی حکومت غریب لوگوں سے کھانا چھین رہی ہے ۔ بنگال کے وزیر اعلیٰ نے یہ بھی شکایت کی کہ مرکزی حکومت غریبوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے خود کو چھپانے میں مصروف ہے ۔
جمعرات کو پنچلا میٹنگ سے قبل کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ریاست کی ترقی کا جائزہ لینے کے علاوہ انہوں نے مرکزی حکومت پر ریاست کے ساتھ سوتیلا سلوک سلوک کیا جارہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مجھے صرف ایک ہی افسوس ہے کہ مرکز نے 100 دن کے کام کے لیے پیسے نہیں دیے ۔ اگر دیا ہوتا تو میں شکایت نہیں کرتی
ممتا نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کے پاس اب بھی کروڑوں روپے کا بقایا ہے ۔ اس تناظر میں وزیر اعلیٰ ممتا نے کہا کہ میں مرکزی حکومت سے اپیل کروں گی کہ غریب عوام کا پیسہ مت مارو۔ مہربانی کرکے غریبوں کو پیسے واپس کر دیں۔
وزیر اعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ ریاستی حکومت نے 10 لاکھ کام کے دن بنائے ہیں حالانکہ مرکزی حکومت نے 100 دن کے کام کی اسکیم کے تحت لوگوں کے کام کے لیے رقم رکھی ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ریاستی حکومت نے 10 لاکھ جاب کارڈ حاصل کرنے والوں کو نوکریاں دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے شکایت کی کہ دیہی سڑکیں، آواس یوجنا بنگلہ باری پروجیکٹ جیسے 100 دن کا کام بھی روک دیا گیا ہے ۔ ممتا نے یہ بھی کہا کہ 11 لاکھ لوگوں کے پیسے واجب الادا ہیں۔ ہاؤسنگ پروجیکٹ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کا مطالبہ ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں ہاؤسنگ پروجیکٹ کے لیے رقم دیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ صرف تصویریں لگاتے ہیں۔ اور گھروں کی تعمیر کیلئے رقم نہیں دے رہ ی ہے ۔ ممتا بنرجی نے یقین دلایا ہے کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ محروم کئے جانے کے باوجودہم سڑکو ں کی تعمیر کریں گے اس کے لئے دو ہزار کروڑ روپے کا منصوبہ بھی بنایا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرمو جمعہ سے اڈیشہ کے دو روزہ دورے پر

Next Post

میں حالت سوگ میں ہوں”طیارہ بردار بحری جہاز ترکیہ کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے:بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

میں حالت سوگ میں ہوں"طیارہ بردار بحری جہاز ترکیہ کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے:بائیڈن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.