جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منگل کو بلقیس بانو کیس کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی اس کے لیے ایک خصوصی بنچ تشکیل دے گی۔
چیف جسٹس ڈی وائی جسٹس چدر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے بلقیس کی وکیل شوبھا گپتا کی عرضی پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔ خصوصی تذکرے کے دوران وکیل نے اس معاملے کی جلد سماعت کی درخواست کی تھی۔
بلقیس بانو نے عدالت عظمیٰ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی جس میں گینگ ریپ کے 11 مجرموں کی بریت یا قبل از وقت رہائی کو چیلنج کیا گیا تھا۔
15 اگست کو گجرات حکومت نے عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کو رہا کیا تھا۔ حکومت نے 2008 میں عمر قید کی سزا پانے والے تمام 11 مجرموں کو سزا کے وقت گجرات میں رائج معافی کی پالیسی کے مطابق رہا کر دیا تھا۔
2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی گئی تھی اور اسے اس کے خاندان کے 14 افراد کے ساتھ مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا، جن میں اس کی تین سالہ بیٹی بھی شامل تھی۔ بلقیس بانو پانچ ماہ کی حاملہ تھیں جب وڈودرا میں فسادیوں نے ان کے خاندان پر حملہ کیا۔
سپریم کورٹ نے 13 دسمبر کو بلقیس کی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے درخواست کو خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘ہماری رائے میں 13 مئی 2022 کے فیصلے میں کوئی خامی نظر نہیں آتی، جس کی وجہ سے نظرثانی کی جا سکے ۔’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ میں رعنا ایوب کی درخواست خارج

Next Post

فرانس کے ایک گھر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، ماں اور7 بچے ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر

فرانس کے ایک گھر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، ماں اور7 بچے ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.