جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اکشر کے بجائے کلدیپ کو الیون میں شامل کیا جانا چاہئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی//
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ کلدیپ یادو کو آسٹریلیا کے خلاف 9 فروری سے شروع ہونے والے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اکشر پٹیل کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا جانا چاہیے۔
شاستری نے اسٹار اسپورٹس کو ایک انٹرویو میں کہا، "جب روی چندرن اشون اور رویندر جڈیجہ کے بعد تیسرے اسپنر کی بات آتی ہے، تو میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کلدیپ یادو کا انتخاب کروں گا۔ جڈیجہ اور اکشر تقریباً ایک جیسے گیند باز ہیں۔ کلدیپ ان سے مختلف ہے۔ یہاں تک کہ اگر آپ ٹاس ہار جاتے ہیں، تو آپ کو ایک ایسے باؤلر کی ضرورت ہے جو پہلے دن گیند کو اسپن کر سکے۔ کلدیپ کو یہ مہارت حاصل ہے اور میرے لیے کلدیپ وہ گیند باز ہے۔
قابل ذکر ہے کہ جڈیجا کی غیر موجودگی میں اکشر پٹیل نے ہندوستان کے لیے بائیں ہاتھ کے آل راؤنڈر کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے خود کو ثابت کرتے ہوئے ہوم ٹیسٹ میں 12.44 کی سنسنی خیز اوسط سے 39 وکٹیں حاصل کیں۔ شاستری نے تاہم کہا کہ کلدیپ کلائی اسپنر ہونے کی وجہ سے ہندوستان کے لیے کئی معنوں سے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا، ”اگر پچ (اسپنرز کے لیے) زیادہ مددگار نہیں ہے، تو کلدیپ آپ کے لیے کام آسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، جیسے جیسے میچ آگے بڑھے گا، پچ پر نشانات میچ کو متاثر کریں گے۔ آپ کو ایک کلائی کا استعمال کرنے والے اسپنر کی ضرورت ہے جو گیند کو دونوں طرح سے گھما سکے۔ انہوں نے کہا کہ کلدیپ میں یہ صلاحیت ہے۔
ناگپور میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ہندوستان اور آسٹریلیا دہلی، دھرم شالہ اور احمد آباد میں بھی ایک ایک میچ کھیلیں گے۔ شاستری کو امید ہے کہ ہندوستانی ٹیم جو گھر پر گزشتہ 11 سال سے ناقابل تسخیر رہی ہے، اس بار کم از کم دو میچوں کے فرق سے سیریز جیت لے گی۔
شاستری نے کہا، "ہندوستانی ٹیم کو یہ سیریز کم از کم دو میچوں کے فرق سے جیتنی چاہیے۔ آپ گھر میں کھیل رہے ہیں۔ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فنچ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کو الوداع کہا

Next Post

اظہرالدین: وہ مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
اظہرالدین: وہ مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں

اظہرالدین: وہ مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کا محتاج نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.