بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے کوارٹر فائنل میں، لکشیہ باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in کھیل
A A
سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

سنچیون// سابق عالمی چمپئن پی وی سندھو اور عالمی چمپئن شپ کے چاندی کا تمغہ جیتنے والے کدامبی سری کانت جمعرات کو یہاں کوریا اوپن بیڈمنٹن چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
سندھو نےجہاں جاپان کی اوہوری کو 21-15، 21-10 سے شکست دی، وہیںسری کانت نے اسرائیل کی میشا زلبرمین کو 21-18، 21-6 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں داخلہ لیا۔
کوارٹر فائنل میں سندھو کا مقابلہ تھائی لینڈ کی بوسانان اونگبامرنگفن سے ہوگا، جنہیں انہوں نے گزشتہ ماہ سوئس اوپن کے فائنل میں شکست دی تھی۔ دوسری جانب سری کانت کا سیمی فائنل میں جگہ کے لیے جنوبی کوریا کے سون وانہو سے مقابلہ ہوگا۔ حالانکہ آل انگلینڈ اوپن کے فائنلسٹ لکشیہ سینراؤنڈ آف 16 میں انڈونیشیا کے ہیرن رستاویتو سے 20-22، 9-21 سے ہار کر باہر ہو گئے۔
اس دوران نوجوان ملاویکا بنسود کو خواتین کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں تھائی لینڈ کی اپنی حریف پورنپاوی چوچوونگ سے 8-21، 14-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے علاوہ ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی کی ہندوستانی مرد ڈبلز ٹیم نے جیت کا سلسلہ جاری رکھا۔ ہندوستانی جوڑی نے سنگاپور کے یونگ کائی ٹیری اور لوہ کین ہین کو 21-15، 21-19 سے ہرا کر سپر 500 ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔
دوسری طرف، ایم آر ارجن اور دھرو کپیلا پہلے سیٹ میں ہیندرا سیٹیوان اور محمد احسن کی سیکنڈ سیڈ انڈونیشیائی جوڑی کے خلاف درمیان میں ہی ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔ مکسڈ ڈبلز میں سومیت ریڈی اور اشونی پونپا کو چین کے او شوان یی اور ہوانگ یا کیانگ کے ہاتھوں 20-22، 21-18، 14-21 سے تین گیمز میں شکست ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم ہالینڈ کو چیلنج دینے کے لیے تیار

Next Post

کمنز کی شاندار اننگز نے سب کو مبہوت کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کمنز کی شاندار اننگز نے سب کو مبہوت کردیا

کمنز کی شاندار اننگز نے سب کو مبہوت کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.