منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in کھیل
A A
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی

BCB

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

ڈھاکہ// بنگلہ دیش کے فاسٹ بولنگ کوچ ایلن ڈونالڈ کے معاہدے کو اس سال اکتوبر نومبر میں کھیلے جانے والے ون ڈے ورلڈ کپ تک بڑھا دیا گیا ہے۔
بی سی بی کے صدر جلال یونس نے کرک بز کو بتایا، "ڈونالڈ کے معاہدے میں ایک روزہ عالمی ورلڈ کپ 2023 تک توسیع کی گئی ہے۔” ایسا مانا جارہا ہے کہ ڈونالڈ اس وقت ورک پرمٹ ویزا کا انتظار کر رہے ہیں، وہیں بی سی بی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ وہ توقع کر رہے ہیں کہ ان کا غیر ملکی کوچنگ عملہ 22 فروری تک ڈھاکہ پہنچ جائے گا تاکہ ٹیم انگلینڈ کے آئندہ دورے کے لیے تیاری شروع کرسکے، جس میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچزشامل ہیں۔ میچ یکم مارچ سے ڈھاکہ اور چٹگاوں میں شروع ہونے والے ہیں۔
بی سی بی کے نو تعینات ہیڈ کوچ چنڈیکا ہاتھروسنگھا کی ہدایت میں 23 فروری کو انگلینڈ سیریز کے لئے کیمپ شروع کرنے کی امید کی گئی ہے، جن کی 20 فروری تک ٹیم میں شمولیت متوقع ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم انگلینڈ میں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے مکمل طور پر فٹ ہے۔
بی سی بی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ مئی میں ہونے والی اپنی آخری سپر لیگ سیریز میں آئرلینڈ کو انگلینڈ میں بنگلہ دیش کی میزبانی کرنے کی امید ہے۔ تاہم آئرلینڈ نے باضابطہ طور پر اس کی تصدیق نہیں کی ہے لیکن بتایا ہے کہ وہ انگلینڈ میں سیریز کی میزبانی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

Next Post

شعیب اختر کی مسجد میں تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر

شعیب اختر کی مسجد میں تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.