ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-02
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو ہندوستانی کوسٹ گارڈکے یوم تاسیس پرامن کے دور میں سمندری سرحدوں کی پہریداری کرنے والے اس تنظیم کے سبھی اہلکاروں کویوم تاسیس کے موقع پر مبارکباددی ہے ۔مسٹر مودی نے ایک ٹوئیٹ میں کہا،‘‘تمام کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد ۔ ہندوستانی کوسٹ گارڈ اپنے کام کی قابلیت اور ہمارے ساحلوں کومحفوظ رکھنے کی کوششوں کے لئے جانا جاتا ہے ۔ میں ان کی کوششوں کے لئے انہیں مبارکباد دیتا ہوں ۔ ’’سمندر میں ہندوستانی دائرہ اختیار میں قومی قوانین کو لاگو کرنے اور زندگی اور جائیداد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ایک نئے خدمات کے طورہندوستانی کوسٹ گارڈ خدمات کی شروعات ایک فروری 1977کو کی گئی تھی ۔ اس کے اگلے سال کوسٹ گارڈ ایکٹ،1978کے تحت18اگست1978کو مرکزی حکومت کے تحت ایک آزاد مسلح فورس کے طور منظوری ملی ۔ اس فلسفی قول ہے -ویم رکشم’ یعنی ‘ہم رکشا کرتے ہیں ۔ ’یو این آئی ۔ خ س ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لک میں 2014 کے بعد سے جامع ترقی ہوئی ہے [؟]:وزیرخزانہ

Next Post

بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں :کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

بجٹ میں مہنگائی سے کوئی راحت نہیں :کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.