جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیف سے روس کا انخلاء محض نئی فوجی صف بندی ہے: یوکرین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-07
in عالمی خبریں
A A
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

کیف//
ماسکو نے چند روز قبل یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قرب و جوار سے انخلاء کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان پر یوکرین کے نائب وزیر دفاع نے کل منگل کو کہا کہ کیف اور چرنیہیو کے علاقوں سے روسی افواج کا انخلاء فوج کشی کے لیے دوبارہ صف بندی کرنا ہے۔
نائب وزیر دفاع ھنا ملیار نے کہا کہ ان کا ملک تمام حالات کے لیے تیار ہے اور لڑتا رہے گا۔
انہوں مزید کہا کہ تمام خطوں میں شدید لڑائی جاری ہے۔ ہم فتح ضرور حاصل کریں گے لیکن راستہ طویل ہے اور اس کے لیے ہمیں کوشش اور صبر کی ضرورت ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ جنگ جاری ہے۔آج ہم تمام ممکنہ منظرناموں پر غور کر رہے ہیں کہ یہ جنگ کیسے آگے بڑھائی یا روکی جا سکتی ہے۔”
قابل ذکر ہے کہ روسی افواج نے چند روز قبل یوکرینی افواج کے ساتھ شدید تصادم کے بعد دارالحکومت کیف کے قرب و جوار سے پسپائی اختیار کر لی تھی جب کہ ماسکو نے انخلاء کو جذبہ خیر سگالی قرار دیا تھا تاکہ گذشتہ جمعے کو ہونے والے مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکے۔ دونوں فریقین نے ویڈیو کے ذریعے اور مذاکرات کاروں کی پیر کو دوبارہ ملاقات طے کی تھی، لیکن دونوں فریقوں نے بات چیت کے بارے میں کوئی نئی بات ظاہر نہیں کی۔
تاہم بوچا میں جو کچھ ہوا اس کے بارے میں دونوں ممالک ایک دوسرے پر الزامات عاید کررہے ہیں۔ روس نے بوچا میں قتل عام کو فراڈ قرار دیا ہے جب کہ یوکرینی حکام ان واقعات کو "جنگی جرائم” قرار دے کران کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معاشی بحران اور شدید احتجاج، سری لنکن صدر کا مستعفی ہونے سے انکار

Next Post

یوکرینی صدر کا روس کو فوری سلامتی کونسل سے نکالنےکا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
سعودی عرب نے ہر قسم کا ویزا رکھنے والوں کو عمرے کی اجازت دے دی
عالمی خبریں

سعودی ریلوے نے حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا

2025-05-08
امریکا: طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی
عالمی خبریں

امریکی لڑاکا طیارہ بحیرہ احمر میں گر ا

2025-05-08
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

ہمارے پاس حماس کو ختم کرنے کا منصوبہ ہے: اسرائیل

2025-05-07
عالمی خبریں

بچوں کے کم کھلونے رکھنے کے ٹرمپ کے بیان پر مائیک پینس کا ردعمل

2025-05-07
Next Post
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

یوکرینی صدر کا روس کو فوری سلامتی کونسل سے نکالنےکا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.