جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا؛ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 7 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in عالمی خبریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

کیلی فورنیا//
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مونٹیری پارک میں فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد کی ہلاکت کے ایک روز بعد شہر ہاف مون میں فائرنگ کے واقعے میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر ہاف مون بے کے فارم ہاؤس میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 7 افراد کھیتوں میں کام کرتے تھے۔
پولیس نے ملزم کو پارکنگ میں اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ملزم کی گاڑی سے پولیس کو ایک خودکار پستول بھی ملی۔ قتل کے محرکات کا تعین نہیں ہوسکا۔
مسلح شخس نے فائرنگ فارم ہاؤس میں دو الگ الگ مقامات پر کی تھی۔ پولیس کو ایک مقام سے 3 اور دوسرے مقام سے 4 لاشیں اور ایک شدید زخمی شخص ملا تھا۔
سان میٹیو کاؤنٹی شیرف کرسٹینا کارپس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت 67 سالہ چونلی ژاؤ کے نام سے ہوئی ہے جو جائے وقوعہ کے نزدیک ہی ایک فارم ہاؤس میں کام کیا کرتا تھا۔ایک روز قبل کیلی فورنیا میں ہی چین کے سال نو کی مناسبت سے ہونے والی ڈانس پارٹی پر 72 سالہ شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 10 افراد کو قتل کردیا تھا اور خود بھی اپنی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا تھا۔
واضح رہے کہ امریکا میں سال کے پہلے مہینے کے ابتدائی 21 دنوں میں فائرنگ کے 38 بڑے واقعات ہوئے اور ہر واقعے میں کم سے کم 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اکثر واقعات میں ملزم بھی ہلاک ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل ڈگ وجے کو سکھایئے فوج کا احترام کرنا: بی جے پی

Next Post

اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولز کی بندش

اقوام متحدہ نے تعلیم کا عالمی دن افغان طالبات کے نام کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.